Category: آپ کی بات
-

تو مَقالہ ”منہ کالا“ پڑھاجائے گا اطہر فاروقی صاحب!
ڈاکٹر عمر فاروق قاسمی ساری زبان کی طرح اردو بھی نہ سیکولر ہے اور نہ مذہب پسند، نہ ہی وہ ہندوؤں کی زبان ہے اور نہ ہی وہ مسلمانوں کی. دراصل وہ اس کی ہے جو اسے چاہتے ہیں۔ سیکولر لوگوں نے اسے اپنایا تو ” کالی شلوار ” اور ” ٹھنڈا گوشت ” بن…
-

کہاں سے چھیڑوں فسانہ کہاں تمام کروں
از خود ” کھلا خط بنام مولانا انس ” کا جواب کل ایک تنقیدی ” کھلا خط بنام مولانا انس “ بغرضِ اصلاح میں نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا جس میں قدرے تلخ باتیں بھی درج کی گئیں تھی ، اس کے بعد کافی لوگوں نے اس کی تعریف کی ، اور…
-

اتنا سخت امتحان ہر ایک کا نہیں ہوتا …!
انسانی زندگی میں کئی مواقع ایسے آتے ہیں کہ اس کو لگنے لگتا ہے کہ اس کے لئے زندگی مشکل اور موت آسان ہے، دماغ میں خیالات کا ایک تانتا بندھا رہتا ہے، طرح طرح کے افکار گھومتے پھرتے ہیں، لیکن قلب و نگاہ کی اسلامیت ان منفی خیالوں کے غار سے نکال کر مشیتِ…
-

پیاری بہن صفورا ! تم نے یہ سب کیوں کیا؟ این قاسمی کا صفورا بہن کے نام ایک خط
میری پیاری بہن صفورا ! سوشل میڈیا اور نیوزچینلوں پر تمہاری کئی تصویریں موجودہیں،جو تمہاری زندہ دلی، بہادری، جرأت و بے باکی کی آئینہ دارہے۔لیکن حالیہ ایک دو تصویریں جس میں تم بے بس اور لاچار نظر آرہی ہو نے ذہن و دماغ کو متاثر کردیا ہے۔ ایک طرف تمہاری پر اعتماد گفتگو اور دوسری…
-

مولانا سلمان ندوی کے نام ان کے ایک شاگرد نے لکھا کھلا خط، ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف ہورہے مظالم پر خاموشی توڑنے کا مطالبہ
(حضرت مولانا سلمان حسنی ندوی دامت برکاتہم کے نام ایک کھلا خط) بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم المقام واجب الاحترام حضرت مولانا سلمان حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم وعمت فیوظہم! – سابق استاذ دارالعلوم ندوة العلماء لکھنو ومہتمم جامعہ سید احمد شھید کٹولی ملیح آباد وکلیہ ام المومنین حفصہ للبنات کٹولی ملیح آباد -. امید…
-

کیا واقعی میں ہندوستان میں قومی یکجہتی کی ’شبنمی ہوائیں‘ چلنے لگی ہیں؟
حافظ فرحان اختر (صدرآل انڈیا ہیومن کیئر فاونڈیشن) بابری مسجد پر ’کورٹ ‘ کا ’سپریم‘ فیصلہ مایوس کن، فیصلہ نہیں سمجھوتہ لگتا ہے، کھل کر سامنے آئی مسلم قیادت کی بے بسی۔ ہندوستان ہی پوری دنیا میں سب سے بڑے مقدمہ پر جس طرح سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے ، دھیرے دھیرے سوالات اٹھنے…
-

جمعیۃ و سنگھ کی ملاقات یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے!
مولانا ارشد مدنی کی موہن بھاگوت سے ملاقات کے نتائج کیا ہوں گے اور ناقدین کا نقطۂ اعتراض کیا ہے اس سے قطع نظر مولانا کا یہ قدم جرأت و ہمت کی مثال ہے۔ ہم نے اندریش کمار کی دارالعلوم دیوبند آمد کے بعد ایک کالم ” آر ایس ایس سے مذاکرات ضروری کیوں؟ ”…
-

ملت ٹائمز نے مسلمانوں کو دو محاذ پر ہوش مندی سے کام کرنے کا پیغام دیا ہے
مکرمی ایڈیٹر ملت ٹائمز! ملت ٹائمز نے 17/ویں لوک سبھا انتخابات میں مسلمانوں کے رول کے حوالے سے بروقت پروگرام منعقد کرکے ملتِ اسلامیہ ہند کو صحیح راہ دکھانے کی جو کوشش کی ہے وہ تاریک رات میں منزل کی تلاش میں بھٹکتے مسافروں کو روشنی کی ایک کرن دکھانے کے مانند ہے۔ ایک ایسے…
-

مسلم میڈیا کی ضرورت اور اس جانب پیش قدمی
موجودہ دور میں میڈیا اور نیشنل چینل کی باگ ڈور ایسی جماعت اور ایسی کمیونٹی کے ہاتھوں میں ہے ،جس نے پورے ملک میں بد امنی ، پھیلا رکھی ہے ۔ جہاں سچائی کو چھپایا جاتا ہے ،اور جھوٹ کو پھیلایا جاتا ہے ، اور میڈیا میں اظہار خیال کے لئے بھی ایسے لوگوں کو…
-

شمس تبریز قاسمی کے مضمون سے مجھے اختلاف ہے
مکرمی ! شمس تبریز قاسمی صاحب کا ایک مضمون نظر سے گزرا جس میں جناب نے مسلمانوں کی ‘پسماندگی’ کی بہت شکایت کی اور مسلمانوں کو بدحالی کی طرف جاتی ہوئی قوم سے تعبیر کیا۔ لیکن احقر قاسمی صاحب کے اس موقف سے اختلاف کرتا ہے۔ احقر کا دعوی یہ ہے کہ مسلمان کمزور نہیں…