انڈونیشیاکا اہم فیصلہ،شادی سے قبل ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر دی گئی جوڑے کو 25کوڑے مارنے کی سزا

جکارتہ(ایجنسیاں)
انڈونیشیامیں شادی سے قبل ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر جوڑے کو 25کوڑے مارنے کی سزا دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ جوڑا ان افراد میں شامل ہے جن پر شادی سے قبل ازدواجی تعلقات قائم کرنے کا الزام ثابت ہو گیا ہے جس کے بعد انہیں انڈونیشیاکے سماترا جزیرے کے قریب بندہ آچے میں جوڑے کو سزا سنائی گئی ہے۔جوڑے کو یہ سزا شریعت کے مطابق سنائی گئی ہے ۔

SHARE