Category: مسلم دنیا
-

بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیاء کا انتقال
80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد وفات، ملکی سیاست کا ایک اہم باب بند ڈھاکہ، 30 دسمبر: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیاء طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بی این پی نے منگل…
-

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت
تہران: (ملت ٹائمز/ ایجنسیاں) ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی ہے۔ ایرانی عدلیہ کی سرکاری ویب سائٹ “میزان آن لائن” نے ہفتہ کے روز اس کی تصدیق کی۔ رپورٹ کے مطابق عقیل کشاورز پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے، اسرائیلی اداروں کے ساتھ رابطہ و تعاون…
-

افغانستان میں بھیانک زلزلہ، سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
پاکستان کی سرحد کے قریب مشرقی افغانستان میں آنے والے 6.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق 115 سے زائد زخمیوں کو ننگرہار اور کنڑ صوبوں کے ہسپتالوں میں لایا گیا ہے۔ دوسری طرف کیا جارہا ہے کہ سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں‘…
-

غزہ میں ایک لاکھ بچوں کی اجتماعی ہلاکت کا خطرہ ، مائیں دودھ کی جگہ پانی پلا رہی ہیں: رپورٹ
غزہ کی صورت حال انتہائی المناک اور تشویشناک موڑ پر آن پہنچی ہے۔ سرکاری میڈیا دفتر نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ایک لاکھ سے زائد بچوں کی زندگی آنے والے دنوں میں شدید خطرے میں ہے۔ ان میں چالیس ہزار شیر خوار بچے شامل ہیں جن کی عمر ایک سال سے بھی کم…
-

حج 2026: سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، دوران حج میاں بیوی ایک کمرے میں نہیں رہ سکیں گے!
سعودی عرب میں حج کے دوران میاں بیوی ایک کمرے میں ایک ساتھ نہیں رہ سکیں گے۔ اس بار مرد اور خواتین حجاج کو الگ الگ کمروں میں ٹھہرایا جائے گا۔ سعودی عرب کی حکومت نے عازمین حج کو مرد اور خواتین کو ایک ہی کمرے میں رکھنے کا نظام ختم کردیا ہے۔ مردوں کو…
-

روس، افغانستان کی طالبان حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
کابل: روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو سرکاری سطح پر تسلیم کرتے ہوئے نئے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کر لیا ہے۔ اس عمل کے بعد روس طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔بی بی سی فارسی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ…
-

مسلم ممالک سمیت تمام بڑے ممالک کے رہنماؤں کی وارننگ کے باوجود امریکہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کرکے تباہ کردیا
بڑے ممالک دھمکیاں دیتے رہے ،یورپ سفارتکاری کے جال میں پھنسانا رہا ،مسلم ممالک میںٹگیں کرتے رہے اور امریکہ اپنا کام کرگیا – میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران کی تمام ایٹمی تنصیبات کو بمباری کرکے تباہ کردیا فردو جوہری سائٹ حملے میں 6 بنکر بسٹر بم استعمال کیے،ایران نے اس کی تصدیق بھی کردی…
-

اسرائیلی حملوں میں جان بحق ہونے والے افسران کے بعد ایران نے کی نئی اعلیٰ فوجی افسران کی تقرری
تہران: ایران نے اسرائیلی فضائی حملوں میں اعلیٰ فوجی قیادت کی ہلاکت کے بعد نئے فوجی سربراہان کا تقرر کر دیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جمعہ کو نئے عسکری سربراہوں کی تقرری کا اعلان کیا، جن میں لیفٹیننٹ جنرل عبدالرحیم موسوی کو مسلح افواج کا نیا چیف آف اسٹاف،…
-

یمن میں حراستی مرکز پر بڑا فضائی حملہ، 68 افراد ہلاک، امریکہ پر حملے کا الزام
یمن میں افریقی تارکین وطن کے ایک حراستی مرکز پر بڑا فضائی حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے میں 68 تارکین وطن مارے گئے ہیں۔ حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ حملہ امریکہ نے کیا ہے تاہم اس حملے کے لئے امریکہ کی جانب سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے…
-

اسرائیلی فوج کا غزہ میں المعمدانی ہسپتال پر فضائی حملہ ، کئی زخمی اور بیمار افراد شہید
غزہ : اتوار کے روز فجر کے وقت قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ شہر کے العمدانی ہسپتال پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں وہ سروس سے محروم ہو گیا اور مریضوں اور زخمیوں کو اردگرد کی گلیوں میں منتقل کیا گیا۔ کئی افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار…