Category: مسلم دنیا
-

بنگلہ دیش میں تاریخی سب سے بڑی فلسطینی یکجہتی ریلی، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ: لاکھوں بنگلہ دیشی باشندوں کا عہد
ڈھاکہ: (ایجنسیاں) ہفتے کے روز 10 لاکھ سے زائد بنگلہ دیشی ڈھاکہ کی سڑکوں پر جمع ہو کر ملک کی سب سے بڑی غزہ یکجہتی ریلی میں شریک ہوئے اور اسرائیل سے منسلک مصنوعات اور اداروں کے بائیکاٹ کا عوامی حلف اٹھایا۔ ملک کے دارالحکومت کے رہائشی بنگلہ دیش اور فلسطین کے پرچم لہراتے ہوئے…
-

سودان: کیمپوں میں بھوک مری کا سامنا کر رہے لوگوں پر حملے، 2 دن میں 100 اموات کا اندیشہ
سوڈان کے دارفور علاقے میں جمعہ سے جاری حملوں میں 100 سے زیادہ لوگوں کے مارے جانے کا اندیشہ ہے۔ مہلوکین میں کم سے کم 20 بچوں کے بھی شامل ہونے کی خبر ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حملہ پیراملٹری گروپ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے ذریعہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ…
-

یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ پر امریکی فضائی حملہ، 14 سے زائد افراد شہید ، 15 زخمی
بحیرہ احمر کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں منگل کی دیر رات امریکی فضائی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے، جب کہ 15 دیگر زخمی ہیں۔ حوثیوں کے زیر کنٹرول صحت کے حکام نے جمعرات کے روز یہ اطلاع دی۔ صنعاء: بحیرہ احمر کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں منگل کی…
-

اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہے: فضل الرحمان
اسلام آباد: (ایجنسیاں) جمعیت علمائے اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہے، ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ غزہ میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے،…
-

امت مسلمہ پر غاصب اسرائیل کے خلاف جہاد فرض ہوچکا: مفتی تقی عثمانی،مفتی منیب
اسلام آباد: (ایجنسیاں) اسلام آباد میں منعقدہ قومی فلسطین کانفرنس کے اختتام پر جاری اعلامیے میں علماء نے متفقہ طور پر فلسطین کی آزادی اور غاصب صہیونی ریاست کے خلاف جہاد فرض قرار دیا ہے۔ کانفرنس میں تمام مکاتب فکرکےعلما، اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی قیادت اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس…
-

ٹرمپ انتظامیہ اپنے پیشرو سے مختلف نہیں، ہر طرف جنگ اور تباہی کے بیج بو رہی ہے:ا مبصرین
غزہ: اسلامی جہاد موومنٹ نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ “اپنے پیشروؤں سے مختلف نہیں ہے، جنہوں نے بے گناہوں کا خون بہایا اور ہر جگہ جنگ اور تباہی کے بیج بوئے”۔ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں اسلامی جہاد نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ…
-

صنعا اور حدیدہ پر امریکی حملوں میں دو یمنی شہری شہید ، 13 زخمی
صنعاء: مغربی یمن کے الحدیدہ شہر کے الحواک ضلع میں امین مقبل کے رہائشی محلے پر امریکی فضائی حملے میں دو یمنی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ انصار اللہ کی وفادار حکومت کی وزارت صحت نے منگل کے روز کہا کہ امریکی فضائی حملوں میں ابتدائی تعداد میں دو شہری شہید اور…
-

غزہ کی خواتین تھک چکی ہیں اور آرام کا کوئی موقع نہیں ملتا:اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ کی خواتین کی بہبود کی تنظیم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خواتین کو ان کی زندگی، صحت اور عزت کے لیے سنگین خطرات کا سامنا ہے، کیونکہ جنگ کی تباہی اور بربادی کی وجہ سے غزہ کی پٹی کی خواتین اپنی زندگیوں، صحت اور عزت کے لیے شدید…
-

اسرائیلی فوج نے طولکرم کی مرکزی شاہراؤں پر فوجی گاڑیاں تعینات کردیا ،شہر کی مکمل ناکہ بندی
طولکرم : قابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز شمالی مغربی کنارے کے شہر طولکرم کی مرکزی سڑکوں پر اپنی فوجی گاڑیاں تعینات کیں، ناکے لگائے اور شہریوں اور گاڑیوں کی آمدورفت میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی قابض فوج نے الجارون راؤنڈ اباؤٹ اور المیغا ر گول…
-

غزہ میں نسل کشی جاری ، تازہ حملہ میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
غزہ: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت اپنے19 روز میں جاری ہے جس میں مزید فلسطینیوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیےاور گھروں کو مسمار کیا۔ ہفتے کی صبح سے ہی غزہ کی پٹی میں پرتشدد اسرائیلی حملوں میں متعدد…