ووٹر آئی  کارڈ ہونے کے باوجود لونی کے باشندے ووٹ ڈالنے سے محروم

لونی /غازی آباد
لونی نگر پالیکا /وکونسلر کا ووٹنگ ڈالنے کیلئے ووٹرو میں جوش وخروش تو نظر آیا لیکن انھیں مایوسی کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب ان کو پرچی نہیں ملی اور بغیر ووٹ ڈالے اپنے گھرو کو واپس لوٹ گئے.
واضح ہوکہ لونی میں جب وارڈ الگ ہوئے یعنی 44وارڈکو55وارڈبنادیاگیاتوبڑی تعداد میں لوگوں کے ووٹ یاتو دوسرے وارڈ کردیاگیا یاپھر ووٹر لسٹ میں سے نام غائب کردیا اکثریت مسلمان ووٹرو کے ساتھ ایسا ہوا اب دیکھنا یہ ہو گا کہ امیدوار یا پھر الیکشن کمشنر اس پر کیا ایکشن لیتے ہیں اس کے بارے آگے کیلئے کیا لائحہ عمل تیار ہوگا!