Category: علاقائی خبریں
-

ناگپور تشدد میں شہید محمدعرفان انصاری کے ورثہ کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی امداد
ناگپور : اورنگزیب عالمگیر ؒ کی قبر کو ہٹانے کے مطالبےکولے کرگزشتہ ماہ ناگپور میں دو فرقوں کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا،جس میں اکثریتی طبقہ کے لوگوں نے مسلمانوں پر حملہ کیا اور ان کی املاک کو بھی نقصان پہونچایا ۔ واضح رہے کہ 17؍مارچ کو شہر ناگپور میں ہندوتووادی تنظیموں کے احتجاج کے دوران قرآنی…
-

صحافی عارف اقبال نے اساتذہ کے طور شروع کیا کیرئیر، تقرری مُریا ہائی اسکول میں
دربھنگہ: ( پریس ریلیز) بی پی ایس سی کے ذریعہ نومنتخب اساتذہ کی تقرری کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ تقرری سے قبل تمام اساتذہ نے دو مراحل میں تربیت حاصل کیا بعدازاں دربھنگہ ضلع کے جمع دو اسکول کے ساتھ ساتھ ہائی اسکول اور پرائمری اسکول میں تقرری پائے اساتذہ کو تقرری نامہ دیا…
-

دارالعلوم صدیقیہ نبی کریم میں دعائیہ نشست کا انعقاد
نئی دہلی: معروف دینی ادارہ دارالعلوم صدیقیہ میں دو بچوں کے حفظ قرآن مکمل کرنے پر مولانا عامر ظفرقاسمی کی صدارت اور مولانا قاری انیس الرحمٰن نعمانی بانی ومہتمم مدرسہ ہٰذا کی نظامت میں مختصر دعائیہ کا انعقاد کیا گیا۔ نشست کا آغاز قرآن کریم اور نعت پاک سے کیا گیا۔ بعدازیں مدرسہ کے طلبہ…
-

پروفیسر سید نسیم احمد ہزاروں نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
موتیہاری: (فضل المبین) مشہور سماجی کارکن ، انجمن اسلامیہ موتیہاری کے صدر پروفیسر سید نسیم احمد کو ہزاروں نم آنکھوں کے ساتھ موتیہاری میں سپرد خاک ہوئے ۔ سرزمین چمپارن کی عظیم شخصیت ، درجنوں اداروں اور تنظیموں کے سرپرست پروفیسر سید نسیم احمد موتیہاری شہر میں واقع صدر قبرستان انجمن اسلامیہ کے احاطے میں…
-

بہار بورڈ میٹرک امتحان میں دملہ کے بچوں کی نمایاں کامیابی
بسفی: (نمائندہ) بہار بورڈ کے میٹرک امتحان میں دملہ کے طلبہ و طالبات نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی کامیابی کا پرچم لہرایا۔ ہمنشیں بانو بنت محمد متین الحق ، کو پانچ سو میں سے 408 نمبرات ملے جب کہ فرحین بنت محمد سراج الحق کو 405، زہرا فاطمہ بنت اظہر علی کو…
-

92 فیصد نمبرات کے ساتھ ودیا پتی پلس ٹو ہائی اسکول بسفی کے طالب علم سونو کمار یادو بنے ضلع ٹاپر عمر فاروق قاسمی نے دی آئی اے ایس آفیسر بننے کا مشورہ. ہیڈ ماسٹر سمیت تمام ٹیچروں نے دی مبارکباد
مدہوبنی: (نمائندہ) مشہور میتھلی شاعر ودیا پتی کی جائے پیدائش بسفی مدہوبنی میں واقع ودیا پتی پلس ٹو ہائی اسکول کے بارہویں (آرٹس) کے طالب علم سونو کمار یاد نے ضلع میں پہلا مقام حاصل کرکے علاقے کا نام روشن کیا. سونو کمار نے پانچ سو نمبرات میں سے کل 460 نمبرات حاصل کئے ،اس…
-

رمضان میں زیادہ سے زیادہ عبادات کا اہتمام کریں: مفتی جنید عالم ندوی قاسمی
خیروا میں اصلاح معاشرہ کانفرنس کا انعقاد ، کثیر تعداد میں لوگوں نے کی شرکت موتیہاری: (فضل المبین) ضلع کے ڈھاکہ حلقہ کی مردم خیز بستی خیروا کے اندر مسلمانوں میں بڑھتے ارتداد کے خطرات نیز سماج میں پھیلی بدعنوانیوں کے پیش نظر اصلاح معاشرہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں فرزندان…
-

مڈل اسکول سوریا بڑی کے ٹیچر ماسٹر شمس عالم عرف تمنے کا انتقال
آبائی گاؤں نگر ڈیہہ میں تدفین، بی ای او سدھیر کمار، آفتاب عالم منٹو، سمیت دیگر کا اظہار افسوس دربھنگہ: (محمد رفیع ساگر) جالے بلاک کے نگرڈیہہ گاوں باشندہ موتی ماسٹر کے دوسرے فرزند ’ماسٹر شمس عالم عرف تمنے، کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ کئی ماہ سے علیل چل رہے تھے۔وہ تقریباً 50 برس تھے اور…
-

بھیروا کوئز کمپٹیشن تاریخ ساز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، صبا انجم نے حاصل کی پہلی پوزیشن طلبہ و طالبات کی خوابیدہ صلاحیتوں کو بیدار کرنے کے لئے اس طرح کے مسابقوں کا انعقاد بہت ضروری: مولانا شبلی القاسمی
مدھوبنی:(نامہ نگار) بسفی بلاک کے معروف گاؤں بھیروامیں گاؤں کی سطح پرایک کوئزکمپٹیشن کاانعقادکیاگیاجس میں گاؤں کے مختلف اسکول،مکتب اورمدرسہ میں زیرتعلیم طلبہ وطالبات نے حصہ لیا۔اس کوئزکمپٹیشن کاانعقادبھیروامیں قائم نوجوانوں کی انجمن تنظیم الشباب نے کیاتھا۔کوئزکمپٹیشن کی سرپرستی امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ وجھارکھنڈکے ناظم مولانامحمدشبلی القاسمی نے کی جب کہ صدارت ونظامت کے فرائض بصیرت…
-

مہسول سیتامڑھی میں بدستِ امیر شریعت دار القضاء کا سنگ بنیاد دارالقضاء سے کئی اہم مقدمات کے فیصلے کئے جاتے ہیں: امیر شریعت
سیتامڑھی: (سیف الاسلام ) دارالقضاء سے کئ اہم مقدمات کے فیصلے قرآن و حدیث کی روشنی میں قاضی صاحب کے ذریعے کئے جاتے ہیں مذکورہ باتوں کا اظہارخیال مفکر اسلام امیر شریعت بہار اڑیشہ و جھارکھنڈ جناب حضرت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی صاحب دامت برکاتہم نے آج سیتامڑھی شہر کے حبیب نگر مہسول…