Category: علاقائی خبریں
-

لڑکیوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنا وقت کا اہم تقاضا جامعہ اسلامیہ فیضان القرآن کٹھیلا میں ختم بخاری کے موقع پر مولانا مہتاب عالم قاسمی کا خطاب
بسفی-مدھوبنی: صالح اوراسلامی معاشرے کے قیام میں مردوزن کا تعاون ناگزیر ہے عورت نصف آبادی کہلاتی ہے اگر یہ حصہ جاہل اور ناخواندہ رہ جائے تو معاشرے کی تعمیر و تشکیل ناقص رہے گی ان خیالات کااظہار مولانا مہتاب عالم قاسمی شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ دارالعلوم الفضل جوہاپورا احمد آباد گجرات نے کیا ساتھ ہی…
-

دارالعلوم عزیزیہ برار سیتامڑھی بہار میں یک روزہ جلسہ دستاربندی و تعلیمی بیداری کانفرنس بحسن و خوبی اختتام پذیر
سیتا مڑھی: (قمر تسلیم براری) کائنات کی سب سے مقدس کتاب قرآن شریف کو اپنے سینے میں محفوظ کرنا ایک ایسی نعمت ہے جس کا کوئی بدل نہیں یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے ایک حافظ ہی نہیں بلکہ پورا گھرانہ فیض یاب ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی نائب…
-

جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر لونی کے رام پارک میں پترکار سمیلین کا انعقاد
لونی: (پریس ریلیز) لونی کے سدھیر انکلیو، حقیقت پور عرف خداباش کالونی میں اسٹار نیوز ٹیلیویژن وسوشل اینڈریسرچ فاؤنڈیشن کے مشترکہ اشتراک سے جشن یومِ جمہوریہ کے موقع پر پترکار سمیلین کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سیاسی تقدیر دہلی کے چیف ایڈیٹر جناب مستقیم خان نے کی انھوں نے اپنے صدارتی کلمات میں…
-

بہار یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کمبل تقسیم ضرورت مندوں کی خدمت ہی اصل فریضہ ہے: عبد الصمد
موتیہاری: (فضل المبین) ضلع کی سرکردہ تنظیم بہار یوتھ آرگنائزیشن کے ڈھاکہ یونٹ کی جانب سے ضرورتمند لوگوں کو کمبل تقسیم کیا گیا ۔ جس کے تحت بیرگنیا، کنڈوا چین پور، گھوراسہن جیسے مقامات پر کمبل تقسیم کیے گئے۔ بہار یوتھ آرگنائزیشن ایسی ہی ایک تنظیم ہے، جو ہر وقت سیلاب، لاک ڈاؤن یا خون کے…
-

ڈھاکہ کو پاکستان کہنے پر معافی مانگنی ہوگی: فیصل رحمان
موتیہاری: (فضل المبین) آزاد ہندوستان کی تاریخ میں چمپارن کا نام سنہرے حروف سے لکھا جاتا ہے اور اسی چمپارن میں ڈھاکہ ایک ایسی سرزمین ہے جس نے ہندوستان کو آزاد کرانے اور گاندھی کو مہاتما بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ لیکن آج اسی ڈھاکہ کو بی جے پی ایم پی راما دیوی اور…
-

سہسپور میں بارہویں عظیم الشان مسابقہ کا کامیاب انعقاد
مدرسہ سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی الله تعالٰی عنہ متصل بس اسٹینڈ قصبہ سہس پور ضلع بجنور یوپی کے زیر اہتمام بچوں میں دینی شعور پیدا کرنے اور مذہبی تعلیم وتربیت کی طرف مائل کرنے کے لئے مسابقات اور تقسیمِ انعامات کا سلسلہ قائم کیا گیا جو نہایت کامیابی کے ساتھ جاری ہے ، مسابقات…
-

جامعہ اسلامیہ فیضان القرآن کٹھیلا مدھوبنی میں ششماہی امتحان صاف و شفاف ماحول میں بحسن و خوبی اختتام پذیر
بسفی – مدھوبنی: (ملت ٹائمز – عامرظفر قاسمی) علم انسان کی زینت ہے لیکن علوم دینیہ کا حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور اسلام نے اس علم کے حصول پر جتنا زور دیا ہے اسکا اندازہ اس بات سے ہوسکتا ہے کہ اللہ رب العزت نے سب سے پہلی آیت تعلیم کے متعلق…
-

جمعیت علماء مشرقی چمپارن کی ایک اہم نشست منعقد، لئے گئے چند اہم فیصلے بلاک اور ضلع سطح پر ” سیرت کوئز ” کا ہوگا انعقاد
موتیہاری: (فضل المبین) جمعیت علماء مشرقی چمپارن کی آج ایک اہم نشست آج جمعرات کو شہر میں نکشید ٹولہ مسجد احاطہ میں ہوئی ۔ جِس میں مندرجہ ذیل تجاویز باتفاق رائے منظور ہوئیں۔ ضلعی سطح پر لیگل سیل کا قیام عمل میں لایا جائے اس سلسلے میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی یہ حضرات…
-

یو جی سی نیٹ امتحان میں گیان اکاڈمی کے طلبہ کی نمایاں کامیابی
موجودہ دور میں مقابلہ جاتی اہلیتی امتحان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے ہر شعبے میں میں مقابلہ جاتی امتحانات کی جلوہ گری نظر آتی ہے اگر آپ پر وفیسر بننا چاہتے ہیں یا ان کے تحقیق کے میدان میں اپنا لوہا منوایا چاہتے ہیں تو یو جی سی نیٹ امتحان مرحلے سے…
-

گلشن پروین کی یوجی سی نیٹ میں کامیابی، دملہ گاؤں میں خوشی کی لہر
مدہوبنی: (نمائندہ) بسفی بلاک کے دملہ گاؤں کے باشندہ جناب عظمت صاحب کی صاحبزادی گلشن پروین نے یو جی سی نیٹ ( ایجوکیشن سبجیکٹ) میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے علاقے کا نام روشن کیا ہے، گلشن پروین نے نمائندہ کو اپنی کامیابی کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی اس کامیابی کا سہرا اپنے…