Category: علاقائی خبریں
-

مدرسہ اسلامیہ تعلیم القرآن نبی کریم نئی دہلی میں تعلیمی افتتاحی پروگرام کا انعقاد
نئی دہلی: سینٹرل دہلی کا معروف ادارہ مدرسہ اسلامیہ تعلیم القرآن نبی کریم نئی دہلی میں ایک افتتاحی پروگرام کا انعقاد بسلسلہ تعلیمی آغاز کے تعلق سے کیا گیا، جس کی صدارت مدرسہ کے ناظم حضرت مولانا عبدالسبحان صاحب قاسمی صدر جمعیۃ علماء ہند ضلع چاندنی چوک دہلی نے کی، وہیں نظامت کے فرائض مدرسہ…
-

سہسپور میں جمعیۃ علماء ہند کے حسنِ انتخاب کی ستائش
مولانا محمد سلمان صاحب بجنوری کے جمیعت علماء ہند کا صدر منتخب ہونے پر آبائی وطن” سہسپور “ (بجنور) میں خو شی کی لہر، مبارکبادی کا سلسلہ جاری بجنور: جمعیت علماء ہند (میم) کی مجلس منتظمہ کے دو روزہ اجلاس میں فخر سہسپور شیخ طریقت ادیب زماں حضرت مولانا محمد سلمان صاحب سہنسپوری کو الله…
-

مولانا عبد السبحان قاسمی کی والدہ کا انتقال، نمازِ جنازہ ظہر کے بعد چونا والی مسجد کے احاطہ میں 2 بجے ادا کی جائے گی
نئی دہلی: نبی کریم، نئی دہلی کی معروف شخصیت مولانا عبد السبحان قاسمی صاحب کی والدہ محترمہ رات 11 بجے شب راہی عدم کو لبیک کہہ گئیں ، انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ مرحومہ عبادت گزار، صوم و صلوۃ کی پابند، مہمان نواز اور صابرہ و شاکر خاتون تھیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بال…
-

اپنے بچے اور بچیوں کو حافظ قرآن بنائیں: مفتی جنید مدرسہ اسلامیہ عربیہ بہلول پور کا جشن دستار بندی اختتام پذیر ، کثیر تعداد میں لوگوں نے کی شرکت
موتیہاری: (فضل المبین) ضلع کے ڈھاکہ حلقہ کے بہلول پور گاؤں میں واقع مدرسہ اسلامیہ عربیہ کے زیر اہتمام یک روزہ عظیم الشان اجلاس عام و جشن دستار بندی نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کرتے ہوئے دینی حمیت و بیداری کا ثبوت دیا…
-

حافظ قرآن کے والدین کے لیے قیامت کے دِن ایک عظیم اعزاز: مولانا عبدالرشید صاحب مظاہری مدرسہ مدینۃ المعارف مرزاپور سیتامڑھی تکمیلِ حفظ قرآن کی محفل کا انعقاد
سیتامڑھی: (محمد امین الرشید) مدرسہ مدینۃ المعارف مرزاپور سیتامڑھی بہار میں تکمیل حفظ قرآن مجید کی مناسبت سے ایک اعزازیہ تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت مدرسہ کے بانی و ناظم حضرت مولانا مفتی فیاض احمد حمید القاسمی صاحب نے کی جبکہ تلاوت قرآن پاک مدرسہ ہذا کے طالب علم اسرار احمد کی لحن داؤدی…
-

جامعہ دعوة القرآن ارریہ میں یک روزہ سیمینار و جلسہ دستار بندی کا انعقاد
دعوة القرآن کے بانی و معروف صحافی ڈاکٹر عبدالقادر شمس ؒ کی سوانح “وہ جو شمس تھا سر آسماں” نامی کتاب کا رسم اجرا ارریہ: (معراج خالد) ارریہ کا معروف و منفرد ادارہ جامعہ دعوت القرآن ملت نگر فیٹکی چوک میں یک روزہ سیمینار بعنوان “اردو مرکوز آبادی میں مادری زبان صورت حال مساٸل اور…
-

جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ میں آکردلی خوشی ہوئی: مولانا رحمت اللہ ندوی
اسلامی اسکالر محقق اور کئی کتابوں کے مصنف مولانا رحمت اللہ ندوی دوحہ قطر کی جامعۃ القاسم آمد آج ضرورت ہے کہ علماء تحقیقی میدان کو اپنا محور بنائے، جہاں ہواپنی صلاحیتوں اور خوبیوں سے پہچانا جائے، اس کے لئے علم میں پختگی اور فن میں گہرائی و گیرائی ضروری ہے ماضی…
-

لدھیانہ: فیروز پور کی سنّی جامع مسجد میں خواجہ غریب نواز کا 810 واں عرس کا انعقاد
لدھیانہ فیروزپور روڈ پر واقع تاریخی سنّی جامع مسجد غوثیہ محلہ سنیت بی ۔ آر۔ ایس ۔نگر لدھیانہ میں ایک روزہ سلطان الہند خواجہ خواجگان سرکار خواجہ غریب نواز کا 810 واں عرس مقدس منایا گیا۔ جس میں شہر کے ذمہ دار لوگوں نے شرکت کی۔ علمائے کرام وشعرائے اسلام نے نعت و منقبت پیش…
-

چیئرمین کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کے سبب مدرسہ جدید جالے کی انتظامیہ اور عوام میں شدید ناراضگی
کمیٹی کے رہتے ہوئے نئی کمیٹی کو منظوری دینا چئرمین کی سوچی سمجھی سازش کا نتیجہ دربھنگہ – جالے: ایک طرف جبکہ ریاستی حکومت بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے ملحق مدارس کے بہتر مستقبل اور ان کے کردار کو موثر بنانے کے تعلق سے بڑے بڑے دعوے کر رہی ہے اور بورڈ کے چئرمین…
-

ضلع پریشد چیئرمین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں ایم ایل اے ڈاکٹر شمیم احمد ، سابق ایم ایل اے فیصل رحمان سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے کی شرکت
موتیہاری: ( ملت ٹائمز – فضل المبین) مشرقی چمپارن ضلع کے تحت بنجریا 22 کے نومنتخب ضلع پریشد ممبر توصیف الرحمن کی رہائش گاہ پر ضلع پریشد کے صدرممتا رائے و نائب صدر کے علاوہ ضلع کے نومنتخب ضلع پریشد ممبران کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ موقع پرضلع پریشد چیئرمین ممتا رائے اور مہمان خصوصی…