ہماچل پردیش میں کانگریس شکست کے قریب ،بی جے پی کی جیت یقینی

نئی دہلی۔18دسمبر(ملت ٹائمز)
ہماچل پردیش کی کل 68 سیٹوںکے رجحانات سامنے آگئے ہیںجس میں بی جے پی 40 پر آگے چل رہی ہے جبکہ کانگریس 24 سیٹوں پر سمٹی ہوئی نظر آرہی ہے ۔
واضح رہے کہ ہماچل پردیش میں پہلے کانگریس کی حکومت تھی اور یہاں گجرات کی طرح بی جے پی کو سخت ٹکر دینے میں کانگریس ناکام نظر آرہی ہے ۔

SHARE