Category: Uncategorized
-

اسلام جس نے سب سے پہلے آزادی كا تصور دیا
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آج کل شہروں میں چڑیا خانے (Zoo Park) بنے ہوتے ہیں ، ان چڑیا خانوں کی تزئین و آرائش اور حفاظت و صیانت پر بہت بڑی رقم خرچ ہوتی ہے ، پورا چڑیا خانہ رنگ برنگ کے خوب صورت اور مہکتے ہوئے پھولوں ، لمبے ہرے بھرے درختوں…
-

حکومت کی طرف سے ” وقف امید “ پورٹل کا قیام غیر قانونی اور عدالت کی توہین کے مترادف ہے: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ حکومت کا پیش کردہ قانون “وقف 2025” اس وقت سپریم کورٹ میں زیرِ دوراں ہے۔ تمام مسلم تنظیموں نے اسے مسترد کر دیا ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، اور سکھ، عیسائی…
-

مسلمان پورے سال مسجدوں کو آباد رکھیں ، شعائر اسلام اور اوقاف کے تحفظ کے لیے سینہ سپر رہیں
عید الفطر کے موقع پر امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب کا امت مسلمہ کے نام پیغام پھلواری شریف،پٹنہ: (نمائندہ خصوصی) رمضان المبارک کے اختتام اور عید الفطر کے مسرت آمیز موقع پرامیر شریعت بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب نے اپنے ایک اہم پیغام…
-

فتنۂ ارتداد : اسلام سے دور کرنے کی منظم سازش
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ جھارکھنڈ) اسلام مخالف طاقتیں روز اول سے اس کوشش میں رہی ہیں کہ کسی طرح مسلمانوں کو دین سے بیزار کر کے راہ ہدایت سے ہٹا کر راہ ضلالت پر ڈال دیا جائے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایمان قبول کرنے…
-

غزہ اور لبنان میں اسرائیل کے سفاکانہ حملے میں ۷۶؍افراد جاں بحق، حماس کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور اسرائیلی افواج نے حماس کے خلاف کارروائی کے لیے غزہ کے شمال میں واقع جبالیہ کے گرد گھیرا تنگ کر تے ہوئے کارروائی میں مزید ۴۰؍ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جبالیہ میں الفلوجہ کے قریب اسرائیلی حملوں سے کم از کم…
-

فطرت سے بغاوت پر مبنی تمدن (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بر اعظم افریقہ کے سمندر میں کئی جزائر ہیں، ان میں ایک ری یونین ہے، دوسرا ماریشش ہے، میں دونوں جزائر میں پہلے بھی جا چکا ہوں، ری یونین فرانس کی کالونی ہے؛ اگرچہ فرانس نے یہاں کے باشندوں کو آزادی کی پیش کش کی تھی؛ لیکن جزیرہ…
-

سیاست کو اخلاقی اقدار سے مربوط کرنے کی ضرورت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی عرصہ پہلے اس حقیر کودہلی ریپ واقعہ کے پس منظر میں منعقد ہونے والے ایک ایسے اجلاس میں شرکت کا موقع ملا ، جس میں متعدد اعلی تعلیم یافتہ اصحاب علم ودانش اور مختلف مذاہب کے نمائندے بھی شریک تھے ، مختلف حضرات نے اپنی اپنی سوچ کے…
-

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 50 سے زائد افراد ہلاک
غزہ پٹی کے شہروں بیت لاحیہ، خان یونس اور المغازی پر جمعرات کو اسرائیلی حملوں میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غزہ کی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی۔وزارت کے ترجمان اشرف القدرا نے ایک بیان میں کہا کہ حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو…
-

بھارت: کچی آبادی کی بحالی کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ
اس بھارتی شہر میں ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادیوں میں سے ایک کی بحالی کے ليے اجتماعی طور پر 614 ملین ڈالر کے منصوبے کی دوبارہ منظوری دی گئی۔ بحالی کے منصوبے کا کانٹریکٹ اس بار معروف کاروباری شخص اڈانی کو ديا گيا تاہم مظاہرین کے مطابق اس منصوبے سے کچی آبادی کے…
-

حماس کا اقدام اسرائیلی مظالم کا فطری رد عمل: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس وقت حماس اور اسرائیل کے درمیان جو جنگ جاری ہے، وہ بہت افسوسناک اور تکلیف دہ ہے اور یہ واضح طور پر اسرائیل کی بد عہدی اور اس کی طرف…