Category: Uncategorized
-

ہیٹ اسپیچ معاملوں میں 42 فیصد کا تعلق آر ایس ایس کی تنظیموں سے، ’ہندوتوا واچ‘ کی رپورٹ میں انکشاف
ہندوستان میں ہیٹ اسپیچ یعنی نفرت انگیز بیان بازی میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ اس طرح کے معاملوں میں بیشتر کا تعلق آر ایس ایس کی تنظیموں سے جڑے کارکنان کا دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دو ہیومن رائٹس گروپوں نے ہندوستان میں اقلیتوں کو لے کر کی گئی بیان بازی پر کچھ اعداد…
-

مسلم پرسنل لا پر اعتراضات کی حقیقت
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی مسلم اسکالروں اور علماء کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ان اعتراضات کی حقیقت کوسامنے لائیں اور بتائیں کہ عورت کے مسئلے اور ان سے متعلقہ احکامات میں صحیح اور درست وہی ہے جو اسلام نے کہا ہے، دقت یہ ہے کہ قرآن واحادیث سے حوالہ دے کر…
-

یکساں سول کوڈ پر لاکمیشن کی کارروائی غیرضروری ، خطرناک اور عاجلانہ قدم
آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے لاکمیشن کو لکھے گئے مکتوب میں کہا کہ خود لاکمیشن ابھی 2018 میں ہی یکساں سول کوڈ کی ضرورت کو مسترد کرچکا ہے، پھربھی اگر اس مسئلہ پر رائے لینا کمیشن کی نظر میں ضروری ہی ہے تو اس کے لیے کم ازکم چھ ماہ وقت دیا جائے نئی…
-

پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی
سری نگر: دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ کے پیش نظر ایل او سی سے متصل علاقوں پر کڑی نگاہ رکھی جا رہی ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوں کو ناکام بنایا جاسکے۔ معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر فوج کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر…
-

کسان تحریک کے دوران حکومت ہند نے ٹوئٹر کو بین کرنے اور چھاپہ ماری کی دھمکی دی تھی، ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی کا دعویٰ
ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے ہندوستان کے حوالہ سے سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کسان تحریک کے دوران ٹوئٹر کو ہندوستان کی طرف سے کئی اکاؤنٹس بلاک کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ ڈورسی کے دعوے کے مطابق ہندوستانی حکومت پر تنقید کرنے والے متعدد ٹوئٹر…
-

سری نگر کے ایک اسکول میں حجاب پر پابندی، اللہ اور رسولؐ کے فرمان کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے، طالبات کا شدید احتجاج
نئی دہلی: جنوبی ہند کی ریاست کرناٹک میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کا تنازعہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ جموں کشمیر کے سری نگر میں بھی ایک اسکول نے حجاب پرپابندی لگا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری نگر میں ایک خانگی ہایر سیکنڈری اسکول انتظامیہ نے عبایا پہن کر…
-

مظفر پور میں آتشزدگی سے چار لڑکیوں کی موت کچے مکان میں اچانک لگی آگ کچھ ہی دیر میں بچیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
مظفر پور: بہار کے مظفر پور ضلع کے صدر تھانہ علاقے کے رام دیالو علاقے میں رات تقریباً 1:30 بجے کچے مکان میں اچانک آگ لگ گئی۔ کچھ ہی دیر میں اس آگ نے تین بچیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے اس واقعے میں گھر میں سوئی ہوئی چار لڑکیاں بری طرح…
-

مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں سڑک حادثہ سے کہرام، کار-ٹرک کی شدید ٹکر میں 9 افراد جان بحق
ممبئی: مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں جمعرات کی صبح شدید سڑک حادثہ سے کہرام مچ گیا۔ ریپولی میں علی الصبح گوا-ممبئی شاہراہ پر ٹرک اور ایکو کار میں ٹکر ہو گئی۔ اس حادثہ میں 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جان گنوانے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے۔ حادثہ کے دوران ایک…
-

کرناٹک کے مذہبی میلہ میں مسلم تاجروں کے بائیکاٹ کا بینر
بنگلورو: وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے ہفتہ کے دن منگلورو سٹی کے قریب کاورو کے مذہبی میلہ میں مسلم تاجروں کے بائیکاٹ کا بینر لگادیا۔ یہ بینر مہالنگیشور مندر کے احاطہ میں لگایا گیا جو محکمہ ہندو انڈومنٹ کے تحت ہے۔ مذہبی میلہ 14 تا 18 جنوری جاری…
-

بی جے پی لیڈر رشوت لیتے کیمرے میں قید، کانگریس نے جاری کی ویڈیو
بھوپال: مدھیہ پردیش کانگریس نے آج ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ آگرمالوا ضلع میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا ایک مقامی لیڈر پانچ لاکھ روپے کی رشوت لے رہا ہے۔ ریاستی کانگریس کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے صدر کے کے مشرا نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے تقریباً 50 سیکنڈ کا…