Category: Uncategorized
-

’ بھارت جوڑو یاترا ‘کے خلاف بی جے پی اور عآپ کے آئی ٹی سیل نے لگاتار فیک نیوز پھیلانے کی کوشش کی، لیکن ہم نے کامیا ب ہونے نہیں دیا: ہدایت اللہ جینٹل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ’بھارت جوڑو یاترا‘ میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی اور لگاتار یاتریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ہمارے نیتا راہل گاندھی کی مقبولیت میں اضافہ کا ثبوت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار اپنے ایک بیان میں دہلی کانگریس کے سوشل میڈیا چیرمین ہدایت جینٹل نے کیا ۔ انہوں نے مزید کہاکہ…
-

دہلی ایم سی ڈی میں عام آدمی پارٹی کی سرکار، رجحانات میں بی جے پی پیچھے
دہلی ایم سی ڈی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بنتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ دہلی ایم سی ڈی کی 196 سیٹوں کے نتائج آ چکے ہیں۔ عام آدمی پارٹی نے 106 سیٹیں جیتی ہیں۔ بی جے پی نے 84 سیٹیں جیتی ہیں۔ کانگریس نے 5 سیٹیں جیتی ہیں۔ آزاد امیدوار نے ایک سیٹ…
-

اتر پردیش: بہرائچ میں ٹرک-بس کے درمیان شدید ٹکر، 6 لوگوں کی دردناک موت، 15 افراد زخمی
اتر پردیش کے بہرائچ واقع جرول علاقہ میں دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹرک اور بس کی شدید ٹکر ہوئی ہے جس میں 6 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ پولیس ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق اس حادثہ میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں قریبی اسپتال میں بغرض علاج…
-

نوپور شرما کی حمایت پر امراؤتی میں ٹارگٹ کلنگ!
دوا کاروباری امیش پرہلاد کا چاقو سے گود کر قتل، معاملہ این آئی اے کے سپرد، یوپی اے کے تحت کیس درج، تمام ملزمین گرفتار، ۵؍ جولائی تک پولس کسٹڈی، نونیت رانا کا امیت شاہ کو خط،پولس کمشنرآرتی سنگھ کو ہٹانے کا مطالبہ ممبئی: راجستھان کے ادے پور میں جس طرح سے نوپور شرما کی…
-

کیا کوئی اپنی مادری زبان بھول سکتا ہے؟
محمد آصف اقبال، نئی دہلی ہم یہ بات ماہرین لسانیات سے سنتے آئے ہیں کہ ہر مادری زبان کا ایک پس منظر ہوتا ہے۔جس کے نتیجہ میں مخصوص مذہب، عقائد، نظریات، تہذیب، ثقافت، تمدن، معاشرت، معیشت ہر سطح پر اس زبان کا ایک تہذیبی ورثہ ہوتا ہے۔ وہیں مخصوص زبان سے وابستہ رہنے، اسے ختیار…
-

غداری قانون پر پابندی کے بعد راہل گاندھی کا مودی حکومت پر حملہ ، سچ بولنا حب الوطنی ہے، غداری نہیں!
دہلی: سپریم کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلہ میں غداری قانون (سیڈیشن لا) پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت عظمیٰ کے اس فیصلہ کے بعد راہل گاندھی نے مودی حکومت پر حملہ بولا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ سچ بولنا حب الوطنی ہے، غداری نہیں، ڈرو مت! راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا، ”سچ بولنا…
-

نبی کریم میں بہار سماج کی جانب سے دعوت افطار، ڈاکٹر شکیل احمد اور دیگر سرکردہ شخصیات کی شرکت
نئی دہلی: (عبد اللہ عزیز) دہلی کے نبی کریم میں بہار سماج کی جانب سے گزشتہ روز دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شکیل احمد ، سابق وزیر دہلی حکومت ہاون یوسف ، سینئر کانگریس رہنما اور بہار کے سابق وزیر ڈاکٹر شکیل الزماں انصاری ، ملت ٹائمز کے…
-

شیو سینا کے ایم آئی ایم سے اتحاد کا ہم پر کوئی فرق نہیں پڑے گا: فڑنویس
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ شیو سینا اے آئی ایم آئی ایم کے ساتھ اتحاد کرنے جا رہی ہے، اس سے ہم پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا، ”عوام مہیں وزیر اعظم مودی اور ہمارے کئے گئے کاموں کی وجہ سے ہمیں ووٹ دیتے ہیں۔ دوسری…
-

عالمی یوم خواتین: ایک جائزہ
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی خواتین کے حقوق اور برابری کے یکساں مواقع کو لے کر پوری دنیا میں 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین کا انعقاد ہوتا ہے، اس دن کو خواتین کی سیاسی سماجی معاشی و ثقافتی میدان میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی ستائش کے ساتھ ان کے حقوق کی پاسداری کی نا…
-

روس – یوکرین جنگ: روس نے ماریوپول کی جامع مسجد کو بھی نہیں بخشا، 80 سے زائد پناہ گزیں افراد کی لے لی جان
یوکرین کی حکومت کا کہنا ہے کہ روس کی فوج نے محاصرہ زدہ شہر ماریوپول میں 80 سے زائد افراد کو پناہ دینے والی ایک مسجد پر گولہ باری کی ہے۔ ہفتے کے روز جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان میں فوری طور پر ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ The mosque of Sultan Suleiman…