شیو سینا کے ایم آئی ایم سے اتحاد کا ہم پر کوئی فرق نہیں پڑے گا: فڑنویس

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ شیو سینا اے آئی ایم آئی ایم کے ساتھ اتحاد کرنے جا رہی ہے، اس سے ہم پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا، ”عوام مہیں وزیر اعظم مودی اور ہمارے کئے گئے کاموں کی وجہ سے ہمیں ووٹ دیتے ہیں۔ دوسری تمام جماعتیں ایک جیسی ہیں، وہ سب متحد ہو جائیں تب بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔’

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com