Category: Uncategorized
-

بی ایس ایف میس میں کانسٹیبل کی اندھا دھند فائرنگ سے پانچ جوان ہلاک
امرتسر: پنجاب کے امرتسر کے خاصہ میں بی ایس ایف میس (کھانا کھانے کا مقام) میں فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اس فائرنگ میں 5 افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ 6 زخمی بتائے جاتے ہیں۔ تمام زخمیوں کو گرو نانک دیو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، ایک کی حالت نازک ہے۔…
-

ملائم سنگھ کی چھوٹی بہو اپرنا یادو بی جے پی میں شامل
نئی دہلی: اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے سینئر ترین لیڈر ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔ بدھ کو اپرنا یادو نے یہاں اتر پردیش بی جے پی یونٹ کے صدر سوتنتر دیو سنگھ اور ریاست…
-

اٹلی سے امرتسر آنے والی ایئر انڈیا کے 125 مسافر کورونا کے متاثر
اٹلی سے ہندوستان آنے والی ایئر انڈیا کی ایک پرواز میں بڑے پیمانے پر کورونا کے مریض پائے گئے ہیں۔ پنجاب کے امرتسر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی اس پرواز پر سوار 182 میں سے 125 مسافر کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ تمام متاثرین کو امرتسر میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔ Punjab | 125…
-

عالمی طاقتوں سے روسی صدر کی اپیل، کہا – ’مسائل کے حل کیلئے طالبان حکومت کو وقت اور موقع دیں ‘
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سال تک جنگ کرنے والے نیٹو ممالک موجودہ ابتر صورت حال کے ذمہ دار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ 20 سال تک افغانستان کو جنگ کی آگ میں جھونکے…
-
بی جے پی رکن اسمبلی کے پوسٹر میں پُل بنانے کے دعویٰ پر عوام میں شدید ناراضگی، لوگوں نے کر دیا ٹرول
بی جے پی رکن اسمبلی روی سونکر نے ہورڈنگ لگوا کر پل بنانے کا دعویٰ ٹھوک دیا۔ اتنا ہی نہیں، ہورڈنگ میں یہ بھی دکھایا گیا کہ دیہی عوام اس پر چلنے بھی لگے ہیں۔ اب عوام نے ان پوسٹروں کی ہوا نکال دی ہے۔ اتر پردیش کے بی جے پی رکن اسمبلی روی سونکر…
-

مرکزی حکومت سی بی آئی، انکم ٹیکس، ای ڈی جیسے ادروں کا غلط استعمال کر رہی ہے: شردپوار
ممبئی: این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے ممبئی میں کہا کہ مرکزی حکومت اپنی سیاست کے لیے سی بی آئی، انکم ٹیکس، ای ڈی، این سی بی جیسے کچھ اداروں کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ Maharashtra | Centre is misusing some institutions like CBI, Income Tax, ED, NCB for politics: NCP chief…
-

مولانا حبیب الرحمن لدھیانویؒ کی رحلت خطہ پنجاب کا بڑا ملی خسارہ: جمعیۃ علماء ہند
ریاست پنجاب کے شاہی امام کے سانحہ ارتحال پر جمعیۃ علماء یوپی کے نائب صدر مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی کا اظہار تعزیت کانپور: جمعیۃ علماء اتر پردیش کے نائب صدر مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے ریاست پنجاب کے معروف عالم دین امیر مجلس احرار اسلام ہند مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی شاہی…
-

نئی حکومت تمام افغان نمائندوں پر مشتمل ہوگی، خواتین چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں، یہ ان کی مرضی: ترجمان افغان طالبان
دوحہ: قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں۔ غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ ہم اپنے فیصلے اپنے قومی مفادات اور اقدار کی روشنی میں کرتے ہیں، پاکستان…
-

دہلی: حج ہاؤس کی حمایت میں آئے دوارکا کے رہائشی عوام، ہندو تنظیموں کو دکھایا ٹھینگا
دوارکا کے رہائشیوں نے کہا ’’ہم دوارکا کے رہائشی اے ڈی آر ایف کی جانب سے حج ہاؤس کو 2008 میں سیکٹر 12 میں الاٹ کی گئی زمین کے تعلق سے ایل جی کو لکھے گئے خط کی شدید الفاظ میں مخالفت کرتے ہیں‘‘ نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں ہندو تنظیموں کی طرف سے…
-

اپنے حصہ کا کام کرتے رہیں!
فیروز احمد اتحاد امت یہ ہروقت اور ہر زمانے میں فائدہ مند ہے خاص کر بھارت میں آج کل کے حالات کے پیشِ نظر یہ انتہائی ضروری اور وقت کی پکار ہے، ہمیں خود قران کریم بھی اس طرف رہنمائی کرتا ہے واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولاتفرقوا ، فتفشلوا وتذہب ریحکم، اللہ کی رسی کو…