اٹلی سے امرتسر آنے والی ایئر انڈیا کے 125 مسافر کورونا کے متاثر

اٹلی سے ہندوستان آنے والی ایئر انڈیا کی ایک پرواز میں بڑے پیمانے پر کورونا کے مریض پائے گئے ہیں۔ پنجاب کے امرتسر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی اس پرواز پر سوار 182 میں سے 125 مسافر کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ تمام متاثرین کو امرتسر میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com