42 سیٹوں پر بی جے پی کی جیت ،کانگریس کو 34سیٹوں پر ملی فتح

احمد آباد۔18دسمبر(ملت ٹائمز)
گجرات میں ووٹوں کی گنتی جارہی ہے ،182 سیٹوں میں سے 42 سیٹوں پر بی جے پی جیت چکی ہے جبکہ 56پرآگے ہے ۔دوسری طرف کانگریس 34 پر جیت چکی ہے اور 44 پر آگے ۔حکومت بنانے کیلئے گجرات میں 92 سیٹیں چاہیئے ۔