نئی دہلی۔ 28دسمبر(ملت ٹائمز)
تین طلاق کے خلاف ساڑھے بارہ بجے آج پارلیمنٹ میں بل پیش ہوگیا ،وزیر قانون روی شنکر پرساد نے بل پیش کیا ۔بل پیش ہوتے ہی جے پرکاش نے مخالفت کی اور کہاکہ کریمنل ایکٹ کے تحت سزا دینا درست نہیں ہے ۔اسدالدین اویسی نے بھی سخت مخالفت کی