Category: Breaking News
-

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے مفتی سلمان ازہری کو فوری رہا کرنے کا دیا حکم
دہلی: سپریم کورٹ نے مفتی سلمان ازہری کی رہائی کا حکم دے دیا ہے، جس کے بعد وہ جیل سے باہر آئیں گے۔ گجرات حکومت کے متعدد دلائل کے باوجود، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ مفتی سلمان ازہری کو پہلے ہی گجرات پولیس کے تین مقدمات…
-

اشرف استھانوی کا انتقال، اردو صحافت کا بڑا نقصان: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
پٹنہ: میں امارت شرعیہ کے مختلف پروگراموں کے سلسلے میں جمشید پور میں مقیم تھا کہ جناب اشرف استھانوی کے انتقال پر ملال کی خبر ملی، انتہائی صدمہ ہوا کہ ایک بیباک اور بہترین صحافی ہمارے درمیان سے اٹھ گیا وہ جس موذی مرض میں کئ سال سے مبتلاء تھے اور جس طرح جسم اور…
-

نائب صدر انتخاب کے لئے 6 اگست کو ووٹنگ، الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، ووٹنگ 6 اگست کو ہوگی۔ Election Commission issues a notification for the election of the Vice-President – voting to take place on August 6th. pic.twitter.com/Iem7DcfJoy — ANI (@ANI) July 5, 2022
-

روس نے یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا کیا اعلان
روس نے یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کے جانے کے لیے انسانی بنیادوں پر راہداری کھول دی ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز جنگ بندی کا اعلان کیا تاکہ دو محصور شہروں بشمول اسٹریٹجک بندرگاہی شہر ماریوپول کے رہائشیوں کو انخلا کی اجازت دی جا سکے۔
-

بریکنگ نیوز : یوکرین نے 50 روسی فوجیوں کو مار گرانے کا کیا دعویٰ
روس کے ذریعہ یوکرین پر کیے گئے حملے کے بعد 7 لوگوں کی ہلاکت کی خبریں سامنے آ چکی ہیں اور 9 شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اس درمیان یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 50 روسی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-

باندہ جیل میں بند ایم ایل اے مختار انصاری کو ملی ضمانت، عدالت نے فوراً رہائی کرنے کا دیا حکم
-

مغربی افغانستان میں 5.3 شدت کا زلزلہ، بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
کابل: مغربی افغانستان میں 5.3 شدت کے زلزلے سے بچوں سمیت کم از کم 12 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، زلزلے کا مرکز مشرق میں کلائے نو سے 41 کلومیٹر دور تھا، قادیس ضلع کے گورنر صالح پُردیل نے کہا زلزلے سے کئی مکانات زمین بوس ہو گئے، درجنوں زخمیوں کو علاج کے لئے…
-

افغان: قندھار کی ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکہ
کابل: (ایجنسی) فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے ایک رپورٹر کے مطابق جمعہ کی نماز کے دوران شہر کے وسط میں واقع اس مسجد میں زوردار دھماکا ہوا ہے
-

آر ایل ڈی کے سربراہ چودھری اجیت سنگھ کا کورونا کے سبب انتقال
راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے سربراہ اور سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کا انتقال ہو گیا ہے، وہ کورونا سے متاثر تھے۔ اجیت سنگھ کی منگل کے روز طبیعت کافی بگڑ گئی تھی مظفر نگر: راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے سربراہ اور سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کا انتقال…
-

بریکنگ نیوز: کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر مہاراشٹرمیں کل 14 اپریل کی رات 8 بجے سے 15 دنوں تک کے لئے کرفیو
ممبئی: مہاراشٹرمیں کورونا نے قہر برپا کر رکھا ہے ۔ اس لئے ریاست بھر میں سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ وزیراعلی اودھوٹھاکرے نے آج شب فیس بک لائیو خطاب میں اعلان کیا کہ ریاست میں کل 14 اپریل کی رات آٹھ بجے سے کرفیو نافذ کیا جارہا ہے۔ جو آئندہ پندرہ دنوں تک جاری…