Breaking News افغان: قندھار کی ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکہ By ملت ٹائمز اسٹاف - October 15, 2021 tweet دھماکے کے بعد کا دلدوز منظر کابل: (ایجنسی) فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے ایک رپورٹر کے مطابق جمعہ کی نماز کے دوران شہر کے وسط میں واقع اس مسجد میں زوردار دھماکا ہوا ہے