نیوزمسلم دنیا عراق: فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند افراد کے 35 دہشت گرد ہلاک By Zafar Siddiqui - June 18, 2018 tweet عراق کے شمالی علاقے قندیل پر فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ جنرل اسٹاف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 15 جون کو کئے گئے فضائی آپریشن میں PKK کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔