خاص ملاقات :قسط 6۔معروف فقیہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کے ساتھ

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی معروف فقیہ ، عالمی شہرت یافتہ مصنف اورنامور عالم دین ہیں،آپ آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے ترجمان وسکریٹری ،اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے جنرل سکریٹری ،المعہد العالی الاسلامی حیدر آبادکے بانی وڈائریکٹر ہیں ،اس کے علاوہ دسیوں ملکی وعالمی اداروں کے آپ رکن ہیں ، دنیا کے چند نامور فقیہوں میں آپ کا شمار ہوتاہے ،متعدد موضوعات پر آپ کی تصانیف کو مقبولیت حاصل ہے ۔رواں ہفتہ ملت ٹائمز کے اسپیشل پروگرام خاصل ملاقات میں شمس تبریز قاسمی نے مولانا رحمانی سے خاص بات چیت کی ہے جس میں انہوں نے اپنی زبانی اپنی کہانی بیان کی ہے ۔بچپن کے ایام ،طالب علمی کے زمانہ کی سرگرمیاں اور اس کے بعد کے حالات کا انہوں نے تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیاہے ۔
ملاحضہ فرمائیں یوٹیو ب چینل پر مکمل گفتگو

SHARE