Category: روبرو
-

ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوئی تھی مہسا امینی کی موت، عالمی طاقتوں کی جانب سے ایران کے خلاف یہ ”میڈیا وار“ کی شروعات ہے: ہندوستان میں ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندہ حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور کا خصوصی انٹرویو
ایران میں حجاب کے خلاف احتجاج کے تعلق سے عالمی میڈیا کی خبروں کا مقصد ایران کو بدنام کرنا اور میڈیا وار کی شروعات ہے۔ عالمی طاقتوں نے مختلف محاذ پر ایران کو ناکام پہونچانے کی کوشش کی ہے، مختلف ذارئع سے ایران پر حملہ کیاہے، ایران کی معیشت، ایران کی حکومت اور ایران کے…
-

دہلی میں مسلم امیدوار کیلئے ہم سے کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا ۔ مکمل ریاست مسئلے کا حل نہیں، کام کرنے والی حکومت ہونی چاہیئے :شیلادیکشت
کانگریس لیڈر شعیب اقبال نے کہاکہ مسلم امیدوار کے سلسلے میں شیلادیکشت سے ہماری بات ہوئی تھی اور ہم نے انہیں خط بھی سونپا تھا نئی دہلی (ملت ٹائمز) ہم اپنا امیدوار ہندومسلم کے نام پر نہیں اتارتے ہیں اور نہ ہی سماج میں کسی طرح کی تفریق کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ملت…
-

خاص ملاقات: ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ کے ساتھ ،اہم مسائل پر گفتگو
ملت ٹائمز کے پروگرام ”خاص ملاقات “ میں رواں ہفتہ شمس تبریز قاسمی نے ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل اور علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے سابق وائس چانسلر جناب ضمیر الدین شاہ کا انٹر ویو کیا ہے جس میں انہوں نے جنرل ضمیر الدین شاہ سے ان کتا ب ” دی سرکاری مسلمان“ ، گجرات فسادات ،فوج…
-

خاص ملاقات :قسط 6۔معروف فقیہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کے ساتھ
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی معروف فقیہ ، عالمی شہرت یافتہ مصنف اورنامور عالم دین ہیں،آپ آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے ترجمان وسکریٹری ،اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے جنرل سکریٹری ،المعہد العالی الاسلامی حیدر آبادکے بانی وڈائریکٹر ہیں ،اس کے علاوہ دسیوں ملکی وعالمی اداروں کے آپ رکن ہیں ، دنیا کے چند نامور…
-

خاص ملاقات :معروف میگزین خاتون مشرق کی ایڈیٹر محترمہ چشمہ فاروقی کے ساتھ
”خاتون مشرق“ ہندوستان کی معروف اور قدیم ترین میگزین ہے ،1936 میں مولانا عبد العلیم فاروقی نے اس کی شروعات کی اور رفتہ رفتہ ہر گھر کی یہ میگزین زینت بن گئی ۔ہندوستان سمیت اردو دنیا میں ایک وقت ایسا آیا جب یہ میگزین خواتین کی ضروریات میں اسی طرح شامل ہوگئی جس طرح آج…
-

خاص ملاقات معروف اسلامی اسکالر پروفیسر اختر الواسع کے ساتھ ۔قسط :4
پروفیسر اختر الواسع معروف اسلامی اسکالر اور عظیم دانشورمانے جاتے ہیں ،ہندوستان میں کئی جہات پر ان کی خدمات ہے حالیہ دنوں میں آپ مولانا آزاد نیشنل یونیورسیٹی جودھپور میں بطور وائس چانسلر کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔اس سے قبل آپ لسانی اقلیات کے بارہویں کمشنر رہ چکے ہیں ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی…
-
معروف دانشور ،ماہر قانون پروفیسر فیضان مصطفی سے ملت ٹائمز کی خاص بات چیت
پروفیسر فیضان مصطفے معروف دانشور اور ماہر قانون کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں،نلسار یونیورسیٹی آف لاءحیدر آباد کے وائس چانسلر ہیں،مسلم پرسنل لاء،طلاق ،بابری مسجد اور ملک وملت کے حالات پر ہمیشہ دوٹوک بات کرتے ہیں ،ان موضوعات پر وہ دسیوں مضامین لکھ چکے ہیں،لیکچر دے دے چکے ہیںاس کے علاوہ یوٹیوب کے ذریعہ…
-
معروف دانشور پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیرمین ای ۔ابوبکر سے ملت ٹائمز کی خاص بات چیت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا ہندوستان کی منظم تنظیموں میں سر فہرست ہے ،ملک وملت کے تمام شعبہائے حیات کیلئے مختلف شاخ کے ذریعہ یہ تنظیم کام کرتی ہے ،دس سال کے عرصہ میںپی ایف آئی جنوبی ہند سے نکل کر ہندوستان کے تمام علاقے میں پہونچ چکی ہے اور پورے ملک میں کام کررہی ہے…
-
معروف اسکالر ڈاکٹر قاسم رسول الیاس سے سینئر صحافی قاسم سید کی خاص بات چیت
ڈاکٹر قاسم رسول الیاس بہت محترک، ہمہ جہت شخصیت ہیں، وہ ویلفیئرپارٹی آف انڈیا کے صدر، مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کے رکن، سینئرصحافی اور مسلم مجلس مشاورت کےعلاوہ دیگر کئی اہم اداروں میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں، انہیں سنجیدہ اور باخبر مسلم لیڈر کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ ’روزنامہ خبریں کے…
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے ترجمان مولانا خلیل الرحمن سجادنعمانی کی ملت ٹائمز کے ساتھ خصوصی بات چیت
مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی ہند وستان کے معرو ف عالم دین ہیں،ملک کی نامور تاریخی شخصیت مولانا منظور احمد نعمانی رحمہ اللہ کے آپ فرزند ارجمند ہیں ،مفکر اسلام مولانا علی میاں ندوی کی زیر تربیت آپ کی زندگی کے بیشتر ایام گزرے ہیں،دارالعلوم ندوۃ العلماء اور دارالعلوم دیوبند سے تعلیم مکمل کرنے کے…