خاص ملاقات: ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ کے ساتھ ،اہم مسائل پر گفتگو

خاص ملاقات: ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ کے ساتھ ،اہم مسائل پر گفتگو

ملت ٹائمز کے پروگرام ”خاص ملاقات “ میں رواں ہفتہ شمس تبریز قاسمی نے ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل اور علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے سابق وائس چانسلر جناب ضمیر الدین شاہ کا انٹر ویو کیا ہے جس میں انہوں نے جنرل ضمیر الدین شاہ سے ان کتا ب ” دی سرکاری مسلمان“ ، گجرات فسادات ،فوج میں مسلمانوں کی قلت تعداد ،علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے مسائل ،محمد علی جناح کی تصویر ، ستر سالوں میں ایک بھی مسلمان آرمی چیف نہ بننے کی وجہ اور دیگر ایشوز پر بات چیت کی ہے ۔
یہاں دیئے گئے لنک پر کلک کرکے سنیں مکمل انٹر ویو

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *