Category: روبرو
-
معروف سیاسی رہنما بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ملت ٹائمز کے ساتھ خاص بات چیت
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی شخصیت محتاج تعارف نہیں ہے ،آپ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور تین مرتبہ سے لوک سبھا کے ایم پی ہیں،حیدر آباد سے نکل کر آپ کی سیاست شمالی ہنداور جنوب تک پہونچ چکی ہے ،ہندوستان بھر کے مسلمانوں کے دلوں میں بستے ہیں،ملی مسائل کیلئے بیباکی کے…
-
بہار اردو اکادمی کے سکریٹر ی جناب مشتاق احمد نوری سے ملت ٹائمز کی خصوصی بات چیت
مشتاق احمد نوری ایک ایسے شخص کا نام ہے جنہوں نے مدرسہ سے اپنی تعلیم کا آغاز کیا ،ابتدئی عربی درجات کے بعد اسکول کی دنیا میں انہوں نے قدم رکھا،سائنس اور جغرافیہ کے طالب علم کی حیثیت سے انہوں نے یہاں تعلیمی سفر شروع کیا ،1977 میں بی پی ایس سی کا ٹیسٹ پاس…
-
مولانا غلام محمد وستانوی کی ملت ٹائمز کے ساتھ خاص بات چیت
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم ہندوستان کا مشہور دینی اور عصری ادارہ ہے، بلکہ یوں کہیئے کہ یہ پہلا مدرسہ ہے جہاں دینی اور عصری دونوں تعلیم کا نظام ہے، درسِ نظامی کے تمام شعبے بھی قائم ہیں اور عصری تعلیم کے بھی بہت سارے کالجز ہیں ، اسلامی اور دینی ماحول میں مسلم…
-
دار العلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی کی ملت ٹائمز کے ساتھ خاص بات چیت
دارالعلوم دیوبند صرف ایشا نہیں بلکہ عالم اسلام کا عظیم دینی ، مذہبی اور تعلیمی ادارہ ہے، 1857 میں مسلم حکومت کے خاتمہ کے بعد جب اسلام پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے ، شعائر اسلام کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا اور علماء نے جب یہ محسوس کیا حکومت کے خاتمہ کے بعد مذہب کا…
-
قدیم فقہی کتابوں کو نکالنے کی کوئی گنجائش نہیں لیکن جدید مسائل پر مشتمل ایک کتاب شامل نصاب ہونی چاہیئے :مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب عالم اسلام کے معروف اسلامی اسکالر، نامور فقیہ، دور رس اور نکتہ سنج عالم دین ہیں، شگفتہ و شستہ قلم کے حامل اور عظیم مصنف ہیں، آپ کی سرپرستی اور نگرانی میں سینکڑوں ادارے چل رہے ہیں جن میں المعہد العالی اسلامی حیدر آباد اور دارالعلوم سبیل الفلاح…
-
دارالعلوم دیوبند میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے:مولانا انیس احمد اصلاحی
جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی میں 9 فروری 2017 کو اختر مسلمی فن اور شخصیت کے موضوع پر ہونے والے سیمینار میں ایک شرکت ہوئی، اعظم گڑھ سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر اختر مسلمی کی شاعر ی پر بحث و مباحثہ اور مقالہ پیش کیا جارہا تھا، مقالہ نگاروں میں ایک شیروانی پوش مولانا…
-
میں خوش ہوں کہ اسلام نے مجھے شوہر کے طور پر بہتر انسان دیا:اسلام قبول کرنے والی عیسائی مصنفہ ٹریساکاربن کا اظہار خیال،ضرور پڑھیئے یہ تفصیلی انٹر ویو
ملت ٹائمز کی خاص پیش کش ٹریسا کاربن امریکی سے تعلق رکھنے والی ایک عیسائی خاتون تھیں، یہ لوزیانا میں مقیم ہیں اور معتبر رائٹر میں ان کا شمار ہوتاہے ،تاہم ان کی سوچ وفکر شروع سے ہی مختلف تھی اور ایک صحیح دین کی انہیں تلاش تھی،چناں چہ انہوں نے اسلام کا مطالعہ کیا…
-
مولانا مظہر الحق عربی فارسی یونیورسیٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اعجاز علی ارشد صاحب کی ملت ٹائمز کے ساتھ خاص بات چیت
پروفسیر اعجاز علی ارشدصاحب ہندوستان کے معروف ادیب ،افسانہ نگار اور ماہر تنقید ہونے کے ساتھ تعلیمی میدان میں بھی یکتائے روزگار ہیں ،مولانا مظہر الحق عربی وفارسی یونیورسیٹی میں وائس چانسلر کا منصب سنبھالنے کے بعد اس یونیورسیٹی کو مقام عروج پر پہونچانے میں آپ نے نمایاں کارنامہ انجام دیاہے ،تعلیمی صورت حال اور…
-
مشہور صحافی جناب شاہد صدیقی کی ملت ٹائمز کے ساتھ خاص بات چیت
شاہد صدیقی صاحب اردو دنیا کے ممتاز،بیباک اور نامور صحافی مانے جاتے ہیں ،آپ کے والد گرامی مولانا عبد الوحید صدیقی نامور صحافی تھے،انہوں نے جمعیۃ علماء ہند سے استعفی دیکر1951 میں نئی دنیااخبار کی شروعات کی تھی جس پر حکومت پابندی عائد کردی،شاہد صدیقی صاحب نے1973 میں از سرنو ہفت روزہ کی شکل میں…
-
برصغیر ہندوپاک کے نامور اور معمر صحافی جناب کلدیپ نیر کی ملت ٹائمز کے ساتھ خاص بات چیت
کلدیپ نیر برصغیر ہندوپاک کے نامور اورانتہائی سینئر صحافی ہیں ، 1947 میں انہوں نے دہلی سے شائع ہونے والے اردو اخبار ’’انجام ‘‘ سے اپنی صحافت کا آغاز کیاتھا،آج چودہ زبانوں میں’’ڈیلی اسٹار ‘‘اور’’دی سنڈے گارجین‘‘ سمیت دنیا بھر کے 80 سے زائد اخبارات میں ان کے کالمز شائع ہوتے ہیں، صحافت کے ساتھ…