ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے آج 27 افراد کی ہلاکت کے بعد کل تعداد 131 تک جا پہنچی

وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے کے ٹوئٹر کے مطابق آج 9 ہزار 982افارد کےٹسٹ کیے گئے جس میں سے ایک ہزار 815 افراد کا پوزیٹو رزلٹ آیا ہے۔ جبکہ آج جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 131 تک جا پہنچی ہے

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کی وجہ سے آج مزید 23 اموات کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 131  تک جا پہنچی ہے۔
ترکی میں آج تک 65 ہزار 466 افراد کا ٹسٹ کیا گیا ہے  جس میں 9 ہزار 217 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  آج  9 ہزار  982 افارد کے ٹسٹ  کیے گئے  جس میں سے   ایک ہزار  815 افراد کا  پوزیٹو   رزلٹ آیا ہے۔ جبکہ آج جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد  23 ہے اس  طرح ترکی میں  آج  تک  کورونا وائرس سے جان  بحق  ہونے والے افراد کی تعداد 131 تک جا پہنچی ہے۔