زلزلے کے جھٹکے کی وجہ سے دہلی و این سی آر کے الگ الگ علاقوں کے لوگ باہر نکل آئے۔
دہلی این سی آر میں آج دوپہر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جھٹکے کی وجہ سے گھروں سے لوگ باہر سڑکوں پر نکل آئے۔ بتایا جاتا ہے کہ جھٹکے کی شدت 3.5 ماپی گئی ہے۔واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں میں قید ہیں ۔