صدر ایردوان نے 86 سال بعد آج نمازِ جمعہ کے ساتھ عبادت کے لیے کھولی جانے والی اس عظیم جامع مسجد کے حوالے سے ٹویٹر پیغام دیا
صدر رجب طیب ایردوان نے آیا صوفیہ مسجدِ شریف کبیرہ کے نام سے کھولے گئے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ’’بسم اللہ‘‘ کے ساتھ شیئر کردہ پیغام کو اپنے اکاؤنٹ سے بھی شیئر کیا ہے۔
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
— Ayasofya-i Kebîr Cami-i Şerîfi (@ayasofyacamii) July 23, 2020
صدر ایردوان نے 86 سال بعد آج نمازِ جمعہ کے ساتھ عبادت کے لیے کھولی جانے والی اس عظیم جامع مسجد کے حوالے سے ٹویٹر پیغام دیا ہے۔
انہو ں نے اس ٹویٹ کو ’’ بسم الله الرحمن الرحیم ‘‘ کے ساتھ پیش کیا۔
دریں اثنا آیا صوفیہ مسجدِ شریف کبیرہ کے قیام کی تاریخ کو فتح استنبول کی تاریخ ’29 مئی‘ کے طور پر درج کیا گیا ہے۔