نئی دہلی: کورونا وبا کے درمیان ہندوستانی مسلمان بہت احتیاط کے ساتھ عیدالاضحیٰ کا تہوار منا رہے ہیں۔ اس درمیان کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سوشل میڈیا کے ذریعہ مسلم طبقہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا ہے ”آپ سبھی کو عیدالاضحیٰ مبارک“۔
आप सभी को ईद अल-अज़हा मुबारक।
Greetings for Eid al-Adha. pic.twitter.com/CWytdhK7H2
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) August 1, 2020