افغانستان: فائرنگ میں صحافی سمیت 4 افراد جاں بحق






افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
گزشتہ شام ہونے والی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں 4 افراد میں نامور افغان صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت بھی شامل ہیں۔
مقامی افراد کے مطابق ہلاک ہونے والے 2 افراد طالبان جنگجو ہیں۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت کا بیٹا شدید زخمی ہوا ہے۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *