اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد بیرونی ممالک میں مقیم شامیوں نے سڑکوں پر آ کر جشن منایا ۔
شام کے دارالحکومت دمشق میں مظاہرین کے حساس اہمیت کے حامل علاقوں میں داخل ہو نے کے بعد سے شہر پر بشار الاسد انتظامیہ کا کنٹرول ختم ہو گیا ہے۔
اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد بیرونی ممالک میں مقیم شامی سڑکوں پر نکل آئے۔
لبنان میں مقیم شامی، طرابلس کے، النور چوک میں جمع ہوئے اور ظالم اسد انتظامیہ کے خاتمے پر اظہارِ مسرت کے لئے جشن منایا ۔