مولانا توقیر احمدقاسمی استاذ دارالعلوم دیوبند حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی کی کتاب ” اغلا ط العوام “ کا انگریزی ترجمہ کرنے کے عوض مرکز المعارف ممبئی کی جانب سے خصوصی رقم سے سرفراز
دیوبند:مولانا توقیر احمدقاسمی استاذ دارالعلوم دیوبند حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی کی کتاب ” اغلا ط العوام “ کا انگریزی ترجمہ کرنے کے عوض مرکز المعارف ممبئی کی جانب سے خصوصی رقم سے سرفراز ۔تصویر میں مرکزالمعارف کے سینئر استاذ مولانا مدثراحمد قاسمی کو چیک دیتے ہوئے دیکھاجاسکتاہے(تصویر:ملت ٹائمز)