Category: تصاویر
-

محترمہ شبنم منان صاحبہ کی جانب سے ملت ٹائمز ٹیم کو استقبالیہ
معروف سماجی کارکن محترمہ شبنم منان صاحبہ فاﺅنڈ اے ڈی ایم ایجوکیشن ٹرسٹ نئی دہلی گذشتہ کل 5 مارچ2021 کو ملت ٹائمز کی آفس میں تشریف لائیں اور پانچ سال مکمل ہونے پر خصوصی مبارکباد پیش کیا۔ اس موقع پر وہ اپنے ساتھ ایک کیک لائیں جس پر ملت ٹائمز اور پانچ سال لکھا ہواتھا…
-

ملت ٹائمزگروپ کے چیف ایڈیٹر” شمس تبریز قاسمی“ ملک کی سرکردہ شخصیات کے ہاتھوں ”مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ“ سے سرفراز
ملت ٹائمز کے پانچ سال مکمل ہونے پر شاندار استقبالیہ۔ ملک وملت کی سرکردہ اور عظیم شخصیات نے پیش کی مبارکباد نئی دہلی۔3جنوری 2021 (زمرین فاروق کی رپوٹ ) معروف آن لائن سہ لسانی اخبار ملت ٹائمز کے پانچ سال مکمل ہونے پر ڈاکٹر سید فاروق صاحب کے تعاون سے ورلڈ پیس آرگنائزیشن اور الہند…
-

پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پر نغمہ احمدی کو مبارکباد
شری ستیہ سائیں یونیورسیٹی آف ٹیکنالوجی سائنس اینڈمیڈیکل بھوپال سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پرنغمہ احمدکو مبارک باد ملنے کا سلسہ جاری ہے ۔ نغمہ احمد فاطمہ بی ایڈ کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں انہیں طلبہ وطالبات کے درمیان نمایاں مقام حاصل ہے ۔ نغمہ احمد ی کی اس کامیابی پر ان…
-

ڈاکٹر مریڈولاٹنڈن دبئی میں ” ادب نواز ایوارڈ“ سے سرفراز
نئی دہلی (ملت ٹائمز) معروف سوشل اکٹویسٹ اور ادب نواز ڈاکٹر مری ڈلاٹنڈن کو دبئی میں گذشتہ دنوں جشن ادب کے پروگرام میں اردو ادب نوازی کی وجہ سے ایوارڈ سے سرفراز کیاگیا ۔ ڈاکٹر مری ڈلاٹنڈن معروف اکٹویسٹ ہیں ۔ سماج میں ہم آہنگی ،ہندومسلم یکجہتی اور گنگاجمنی تہذیب کے فروغ کیلئے وہ ہمیشہ…
-

ملت ٹائمز کے جملہ قارئین ناظرین اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید سعید کی پرخلوص مبارکباد
-

ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹرشمس تبریز قاسمی جرنلسٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے سرفراز
سال 2018-19 میں ملت ٹائمز نے ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں نمایاں اور تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے ۔ کئی ایسے موضوعات کو ملت ٹائمز نے دنیا کے سامنے پیش کیاہے جسے مین اسٹریم میڈیا نے چھپانے کی کوشش کی تھی اور بیباکی کے ساتھ بنیادی ایشوز کو موضوع بحث بنایا ہے۔ نئی دہلی (محمد…
-

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ودیگر شخصیات کے ہاتھوں ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کی کتاب کا رسم اجراء
نئی دہلی :معروف عالم دین حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی سابق مہتمم جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں ورکن تاسیسی اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کی حیات وخدمات پر ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کی مرتب کردہ کتاب کا رسم اجراءکرتے ہوئے حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (جنرل سکریٹری اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ نورین فیض جشن وراثت اردو میں توصیفی سند سے سرفراز
جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسیٹی کی طالبہ نورین فیض نے دہلی اردو اکیڈمی کے چھ روزہ جشن وراثت اردو میں پینٹنگ کے مقابلہ میں حصہ لیا جہاں اسے بہترکارکردگی پر توصیفی سند سے نوازا گیا ۔اس موقع پر نورین فیض کی بڑی بہن ڈاکٹر عرشیہ ۔ فیشن ڈیزائنر من تشاءاحمد اور سوشل ورکر محترمہ شمع خاتون…
-

ملت ٹائمز کے سب ایڈیٹر محمد انظر آفاق اندر ا گاندھی انٹر نیشنل پڑائڈ ایوارڈ سے سرفراز
معروف این جی او” ہماری دنیا ٹرسٹ“ نے آج نئی د ہلی کے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں متعدد اہم شخصیات کے ساتھ ملت ٹائمز کے سب ایڈیٹراور خبر اڈہ کے بانی محمد انظر آفاق کونمایاں صحافتی خدمات اور بہترین رپوٹنگ کیلئے ”اند را گاندھی انٹر نیشنل پرائڈ…
-

ملت ٹائمز کے اینکر منور عالم اندر ا گاندھی انٹر نیشنل پڑائڈ ایوارڈ سے سرفراز
معروف این جی او” ہماری دنیا ٹرسٹ“ نے آج نئی د ہلی کے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں متعدد اہم شخصیات کے ساتھ ملت ٹائمز کے” منور عالم“ کونمایاں صحافتی خدمات اور بہرتین رپوٹنگ کیلئے ”اند را گاندھی انٹر نیشنل پرائڈ ایوارڈ“ سے سر فراز کیا(تصویر:محمد معصوم )