ملت ٹائمز کے سب ایڈیٹر محمد انظر آفاق اندر ا گاندھی انٹر نیشنل پڑائڈ ایوارڈ سے سرفراز

معروف این جی او” ہماری دنیا ٹرسٹ“ نے آج نئی د ہلی کے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں متعدد اہم شخصیات کے ساتھ ملت ٹائمز کے سب ایڈیٹراور خبر اڈہ کے بانی محمد انظر آفاق کونمایاں صحافتی خدمات اور بہترین رپوٹنگ کیلئے ”اند را گاندھی انٹر نیشنل پرائڈ ایوارڈ“ سے سر فراز کیا(تصویر:محمد معصوم )

SHARE