Category: تصاویر
-

ملت ٹائمز کے کیمرہ پرسن اور ویڈیو ایڈیٹر محمد معصوم خصوصی ایوارڈ سے سرفراز
معروف این جی او ہماری دنیا ٹرسٹ نے آج نئی ہلی کے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں متعدد اہم شخصیات کے ساتھ ملت ٹائمز کے کیمرہ پرسن اور ویڈیو ایڈیٹر محمد معصوم کوبھی بہترین فوٹو گرافی اور ویڈیو ایڈیٹنگ کیلئے ”اند را گاندھی انٹر نیشنل ایوارڈ“ سے سر…
-

ملت ٹائمز کی اینکرشبینہ ناز ”اندرا گاندھی انٹر نیشنل ایوارڈ سے سرفراز “
معروف این جی او ہماری دنیا ٹرسٹ نے آج نئی ہلی کے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں متعدد اہم شخصیات کے ساتھ ملت ٹائمز کی اینکر اور سب ایڈیٹر شبینہ ناز کو بھی صحافتی خدمات کیلئے اند را گاندھی انٹر نیشنل ایوارڈ سے سر فراز کیا (تصویر :محمدمعصوم…
-

حیدر آباد سے ملت ٹائمز کے بیورو چیف سیف الرحمن تقریری مقابلے میں اول پوزیشن سے کامیاب ،دانشوران کے ہاتھوں مومینٹو سے سرفراز
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں سرسید ڈے کی مناسبت سے آج ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا جس میں حید ر آباد سے ملت ٹائمز کے بیورو چیف اور فعال سماجی کارکن سیف الرحمن نے اول پوزیشن سے کامیابی حاصل کی ۔ پروگرام کا عنوان تھا “دور حاضر میں سرسید کی معنویت” ۔…
-

ملت ٹائمز یوٹیوب چینل کے اینکر محمد منور عالم کو گلدستہ پیش کرکے مبارکباد دیتے ہوئے جناب مولانا ساجد منصور
جناب مولانا ساجد منصور صاحب تقریبا رات کے 9 بجے اپنے ہاتھوں میں گلدستہ لئے ملت ٹائمز کی آفس میں تشریف لائے اور کہنے لگے ملت ٹائمز کے آنے والے نئے پروگرام ’ ’ صدائے نوجوان “کا ٹریلر سننے کے بعد ایسا لگا کہ ہمارا خواب شرمندہ تعبیر ہونے لگاہے ، مسلمانوں کا بھی میڈیا…
-
سینئر صحافی ایس ایم آصف راجیوگاندھی ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی (ملت ٹائمز) اردو کے انتہائی سینئر صحافی ،قدیم ترین اخبار روزنامہ ان دنوں کے چیف ایڈیٹر ایس ایم آصف کوہندوستان کے سابق وزیر اعظم راجیوگاندھی کی27ویں برسی پر 21 ویں راجیوگاندھی تقریب میں بہترین صحافتی خدمات کیلئے ایوارڈ سے سرفراز کیاگیا ۔گذشتہ 20 مئی کو دہلی کی سابق وزیر اعلی محترمہ شیلادکشت نے…
-
ملت ٹائمز کے ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی اپنے استاذ فقیہ ملت مولانا زبیر احمد قاسمی سے اشرف العلوم کنہواں کے صدسالہ اجلاس کے موقع پر دستا ر حاصل کرتے ہوئے
ملت ٹائمز کے ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی اپنے استاذ فقیہ ملت مولانا زبیر احمد قاسمی سے اشرف العلوم کنہواں کے صدسالہ اجلاس کے موقع پر دستا ر حاصل کرتے ہوئے (تصویر :محمد اشرف) https://www.facebook.com/photo.php?fbid=1422360194553315&set=pb.100003380436425.-2207520000.1524164056.&type=3&theater
-
سینئر صحافی قاسم سید بھارت سماج رتن ایوارڈ سے سرفراز
اردو کے سینئر صحافی اور روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر قاسم سید کو میڈیا 24 کے ڈائریکٹر اور معروف ٹی وی صحافی جناب معروف رضا نے نمایاں صحافتی خدمات انجام دینے کیلئے بھارت سماج رتن ایوارڈ سے سر فراز کیا جس میں انہیں ٹرافی کے ساتھ سرٹیفیکٹ بھی دی گئی (تصویر:ملت ٹائمز)
-
کانگریس کی 84 ویں پینلری اجلاس میں ممبر پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی کی شرکت
-
سپریم کورٹ سے انصاف ملنے کے بعد ڈاکٹر ہادیہ اور شفیع جہاں سے پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے چیرمین ای ابوبکر ،نیشنل وویمن فرنٹ کی صدر ایس اے زینبا ودیگر شخصیات کی ملاقات
-
مولانا توقیر احمد قاسمی نمایاں تعلیمی خدمات کے سبب نشان اعتراف سے سرفراز
علی گڑھ ۔5مارچ(ملت ٹائمز) معروف عالم دین مولاناتوقیر احمد قاسمی کو مدرسہ العلوم الاسلامیہ علی گڑھی میں نشان اعترا ف برائے تعلیمی خدمات سے نوازاگیاہے ۔اس کے علاوہ مولانا اسجد قاسمی ندوی اور ڈاکٹر مسعود خالد کو بھی اعزاز سے سرفرزا کیا گیاہے ۔ واضح رہے کہ مدرسة العلوم الاسلامیہ علی گڑھ کے زیراہتمام آل…