نئی دہلی (ملت ٹائمز)
اردو کے انتہائی سینئر صحافی ،قدیم ترین اخبار روزنامہ ان دنوں کے چیف ایڈیٹر ایس ایم آصف کوہندوستان کے سابق وزیر اعظم راجیوگاندھی کی27ویں برسی پر 21 ویں راجیوگاندھی تقریب میں بہترین صحافتی خدمات کیلئے ایوارڈ سے سرفراز کیاگیا ۔گذشتہ 20 مئی کو دہلی کی سابق وزیر اعلی محترمہ شیلادکشت نے انہیں لیمریڈن ہوٹل میں سابق وزیر اعظم راجیوگاندھی ایوارڈ سے سرفراز کیا ۔
واضح رہے کہ جناب ایس ایم آصف اردو کے انتہائی سینئراور معروف صحافی ہیں۔ مسلسل40 سالوں سے ان کی ادارت میں روزنامہ ان دنوں شائع ہورہاہے ۔
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=1858536197780078&set=pcb.1858536321113399&type=3&theater