Category: تصاویر
-
جامعة القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار کے زیر اہتمام منعقد تعمیر ملت کنونشن میں بہار اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یاد و کی شرکت ،دیکھیئے یہ تصاویر
-
آسام کے روایتی انداز میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا پرتپاک استقبال ،دیکھیئے یہ تصاویر
ہوجائی :مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسر چ سینٹر ممبئی کے زیر اہتمام ہونے والے ڈیل(ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کورس کرنے والے طلبہ) کے کل ہند تقریری مسابقہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے تشریف لائے آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے سکریٹری و ترجمان ،معروف عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا…
-
دوپڑوسی ممالک سے تعلق رکھنے والے دو معروف عالم دین کی ملیشاءمیں ملاقات ،دیکھیئے کچھ خاص مناظر
-
معروف اداکاراعجاز خان کو مولانا مدثر احمد قاسمی نے پیش کی اپنی کتاب ،یہ خاص بات چیت ہوئی
مشہور اداکار اور سماجی کار کن اعجاز خان کی مر کز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر، جوگیشوری ممبئی آمد پر مولانا عتیق الر حمٰن قاسمی نے انہیں ادارے کے عصر حاضر سے ہم آہنگ کاموں سے آگاہ کرایااورحالات حاضرہ پر تبادلہء خیال کرتے ہوئے مولانا مد ثر احمد قاسمی نے ان سے تفصیلی گفتگو کی۔ اور اخیر…
-
سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے یہ تصویر،حیران رہ جائیں گے آپ اس درویش صفت انسان کے بارے میں یہ حقائق جان کر
دیوبند نئی دہلی ۔8جنوری(ملت ٹائمز) یہ تصویر گزشتہ دوروز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور بڑی تعداد میں فضلاءمدارس اسے وہاٹس ایپ اور فیس بک پر شیئر کررہے ہیں ،اس تصویر کی مقبولیت کی وجہ یہ ہے کہ ایک درویش صفت انسان دارالعلوم دیوبند کی مسجد رشید کے سامنے سبزی کی دکان لگائے ہوئے…
-
لکھنو کی زےنب فاطمہ نے نام روشن کیا ، تائےکوانڈو بلےک بےلٹ سکنڈ ڈان سے سرفراز
لکھنو: 4 جنوری(پریس ریلیز) ورلڈ تائےکوانڈو ہےڈ کوارٹر کو کےوان جنوبی کو رےا کے ذرےعہ لکھنو¿ کی زےنب فاطمہ کو بلےک بےلٹ سکنڈ ڈان اعلان کےاگےا ۔ مذکورہ امتحان کا انعقاد تائےکوانڈو فےڈرےشن آف انڈےا کے ذرےعہ کےاگےاتھا ۔ آج تائےکوانڈو گرانڈ ماسٹر سری جمی آر جگت ےانی نے زےنب فاطمہ کو بلےک بےلٹ اور…
-
مولانا ارشدمدنی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ،جانیئے خاص وجہ
مکہ مکرمہ ۔27دسمبر(ملت ٹائمز) جمعیة علماءہند کے صدر مولانا سید ارشدمدنی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ،مولانا سے عقیدت ومحبت رکھنے والے اور ان کے شاگرد حضرات بڑی تعداد میں فیس بک اور وہاٹس ایپ پر اسے شیئر کررہے ہیں ۔ملت ٹائمز کو ملی اطلاع کے مطابق مولانا ان دنوں عمرہ…
-
اسلامک فقہ اکیڈمی کے اجلاس عام میں دارالعلوم دیوبند کے استاذ مولانا توقیر احمد قاسمی کی کتاب کا مولانا رابع حسنی ندوی کے ہاتھوںاجراء
ممبئی(ملت ٹائمزشہاب الدین صدیقی) تصویر میں معروف مصنف ،تجزیہ نگار اور دارالعلوم دیوبند میں شعبہ انگریزی کے صدر مولانا توقیر احمد قاسمی کی ترجمہ کردہ کتاب اغلاط العوام کا اجراءکرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی دیکھے جاسکتے ہیں ، یہ حضرت تھانوی کی مشہور زمانہ کتاب ہے جس…
-
اسلامک فقہ اکیڈمی کے اجلاس عام میں مولانا رابع حسنی ندوی کے ہاتھوں مولانا مدثر احمدقاسمی کی کتاب کا اجراء
ممبئی(ملت ٹائمز) تصویر میں معروف مصنف ،کالم نگار اور مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر کے استاذ مولانا مدثر احمد قاسمی کی کتاب سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اجراءکرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی دیکھے جاسکتے ہیں ،واضح رہے کہ ایک مرتبہ اس کتاب…
-
مفتی فیاض عالم قاسمی قاضی شہر ممبئی کی کتاب ” غیر مسلم مسلم تعلقات شریعت کی روشنی میں ” کا رسم اجرا کرتے ہوئے دار العلوم دیوبند کے استاذ حدیث مولانا نعمت اللہ اعظمی