دوپڑوسی ممالک سے تعلق رکھنے والے دو معروف عالم دین کی ملیشاءمیں ملاقات ،دیکھیئے کچھ خاص مناظر

تصاویر میں ہندوستان کے معروف عالم دین اور ندوة العلماءلکھنو کے سینئر استاذ مولانا محمد سلمان الحسینی ندوی اور پاکستان کے معروف سیاسی لیڈر ،جمعیة علماءاسلام کے صدر مولانا فضل الرحمن ملیشیا میں ایک کانفرنس کے موقع پر ایک ساتھ باہم ملاقات کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ دونوں حضرات وہاں کسی کانفرنس میں شرکت کی غرض سے گئے ہوئے ہیں۔(تصویر سوشل میڈیا)