حیدر آباد سے ملت ٹائمز کے بیورو چیف سیف الرحمن تقریری مقابلے میں اول پوزیشن سے کامیاب ،دانشوران کے ہاتھوں مومینٹو سے سرفراز

9

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں سرسید ڈے کی مناسبت سے آج ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا جس میں حید ر آباد سے ملت ٹائمز کے بیورو چیف اور فعال سماجی کارکن سیف الرحمن نے اول پوزیشن سے کامیابی حاصل کی ۔ پروگرام کا عنوان تھا “دور حاضر میں سرسید کی معنویت” ۔
اس موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے استاد اور موجودہ وقت میں تحریک سرسید کی اہم ترین شخصیت پروفیسر فرحت اللہ خان علیگ صاحب,آئی.پی.ایس آفیسر وسیم الرحمان علیگ صاحب(آئی.آر.ایس) اور مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ ڈاکٹر اسلم پرویز علیگ کے ہاتھوں سیف الرحمن کو مومنٹو دسے سرفراز کیاگیا ۔

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=2132762520318342&set=a.1395033774091224&type=3&theater

SHARE