ملت ٹائمز کی اینکرشبینہ ناز ”اندرا گاندھی انٹر نیشنل ایوارڈ سے سرفراز “

معروف این جی او ہماری دنیا ٹرسٹ نے آج نئی ہلی کے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں متعدد اہم شخصیات کے ساتھ ملت ٹائمز کی اینکر اور سب ایڈیٹر شبینہ ناز کو بھی صحافتی خدمات کیلئے اند را گاندھی انٹر نیشنل ایوارڈ سے سر فراز کیا (تصویر :محمدمعصوم )

SHARE