معروف این جی او ہماری دنیا ٹرسٹ نے آج نئی ہلی کے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں متعدد اہم شخصیات کے ساتھ ملت ٹائمز کے کیمرہ پرسن اور ویڈیو ایڈیٹر محمد معصوم کوبھی بہترین فوٹو گرافی اور ویڈیو ایڈیٹنگ کیلئے ”اند را گاندھی انٹر نیشنل ایوارڈ“ سے سر فراز کیا