جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ نورین فیض جشن وراثت اردو میں توصیفی سند سے سرفراز

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسیٹی کی طالبہ نورین فیض نے دہلی اردو اکیڈمی کے چھ روزہ جشن وراثت اردو میں پینٹنگ کے مقابلہ میں حصہ لیا جہاں اسے بہترکارکردگی پر توصیفی سند سے نوازا گیا ۔اس موقع پر نورین فیض کی بڑی بہن ڈاکٹر عرشیہ ۔ فیشن ڈیزائنر من تشاءاحمد اور سوشل ورکر محترمہ شمع خاتون نے نورین فیض کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

SHARE