یوپی ایس سی کا نتیجہ منظر عام پر ۔47مسلم امیدوار ہوئے کامیاب

سول سروس امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان ، مسلم امیدواروں نے ماری بازی ، کئی سال کا ٹوٹا ریکارڈ ، یہاں پڑھیں مکمل فہرست
(نئی دہلی( ملت ٹائمز

یو پی ایس سی سول سروس امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کرناٹک کی كےآر نندنی نے ٹاپ کیا هے۔ جبکہ انمول شیر سنگھ بیدی اور گوپال كرشن رونانكي بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ سال رواں ٹاپ 100 کامیاب امیدواروں میں 10 مسلم امیدوار بھی شامل ہیں۔
سال رواں مجموعی طور پر مسلم امیدواروں کی کارکردگی اچھی رہی اور 50 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ۔سال رواں کے نتائج کے مطابق جنرل کٹیگری سے 500، او بی سی سے 347، ایس سی سے 163 اور ایس ٹی سے 89 امیدوار منتخب ہوئے۔
یہاں دیکھیں مسلم امیدواروں کی فہرست
بلال محی الدین بھٹ (رینک 10)۔
مزمل خان (رینک 22) ۔
شیخ تنویر آصف (رینک 25)۔
حمنہ مریم (رینک 28)۔
ظفر اقبال (رینک 39) ۔
رضوان باشاشیخ (رینک 48)۔
شیخ عبدالرحمان ایس (رینک 62)۔
تنائی سلطان (رینک 63)۔
عارف احسن (رینک 74)۔
سعید فخر الدین حامد (رینک 86) ۔
بسمہ قاسم (رینک 115) ۔
سہیل قاسم میر (رینک125)۔
ایس ایم قاسم عابدی (رینک177 )۔
رزیم کے(رینک191 )۔
غوث عالم (رینک206 )۔
ام الخیر (رینک420 )۔
محمد عادل اشرف (رینک435 )۔
ثاقب یوسف (رینک472 )۔
حسین زہرہ رضوی (رینک509 )۔
جبین فاطمہ جے(رینک525 )۔
انم صدیقی (رینک538 )۔
شیخ سمیع الرحمان (رینک554 )۔
محمد ارشد (رینک556 )۔
منہاج الدین نظامی (رینک584 )۔
شیخ شہباز ہنور(رینک603 )۔
انابت خالق(رینک604 )۔
فیصل جاوید (رینک610 )۔
حارث بن زمان (رینک646)۔
اعزاز احمد (رینک697)۔
اعجاز اسلم ایس (رینک704)۔
منیر ناصر اقبال (رینک753)۔
عبد الرحیم اے(رینک755)۔
این عبدالقادر (رینک781)۔
کاپی#پیسٹ
محمد شبیر کے(رینک805)۔
جبار (رینک822 ) ۔
تسلیم احمد (رینک827)۔
محمد مشتاق (رینک836)۔
رینا جمیل(رینک882)۔
صہیب (رینک885)۔
شہنشاہ کے ایس (رینک897)۔
محمد حنیف (رینک898)۔
محمد سرفراز عالم (رینک904)۔
محمد سرفراز عالم (رینک1028)۔
سجاد بشیر(رینک1042)۔
عامر بشیر(رینک1087)۔

SHARE