وائرل تصویر: جانیے مکمل سچ

فیس بک پر یہ تصویر بہت زیادہ  وائرل ہورہی ہے جس میں کشن گنج سے لوک سبھا کے ایم پی اور معروف عالم دین مولانا اسرارالحق قاسمی کیچڑ اور پانی کے درمیان سے گزر کر سیلا ب متاثرین کی سامداد اوران سے ملنے کیلئے جاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

یہ تصویر فیس بک اور وہاٹس ایپ پر بہت زیادہ وائرل ہوربی ہے اور مولانا کا اہم کارنامہ بتاجارہاہےاور یہ ماننا ہے کہ کسی بھی قائد کو اس انداز نے قوم کے دکھ درد میں شریک ہونا چاہئے۔

مولانا کا یہ اقدام درس عبرت اور دیگر رہنماوں کیلئے نمونہ اور مشعل راہ ہے ، ساتھ ہی یہ وضاحت بھی ضرور ی ہے کہ یہ تصویر حقیقی ہے اور موبائل فون سے لی گئی ہے

SHARE