ایران کا عزم مصمم :دنیا جو چاہے کرلے ہماراجوہری پروگرام جاری رہے گا

تہران(ملت ٹائمز/ایجنسیاں)

ایرانی وزیر دفاع عامر حاتمی  نے کہا ہے کہ  ہر قسم کے دباو کے باوجود  ہمارا جوہری پروگرام جاری رہے گا۔

عامر حاتمی نے  نئی کابینہ کے پہلے اجلاس کے بعد  جوہری پروگرام سے متعلق اظہار خیال کرتےہوئے کہا کہ  اسے روکنے کی تمام عالمی کوششیں  ناکام ہونگی کیونکہ ہم اس  کو  فروغ دینے  کا عزم رکھتے ہیں۔