تین طلاق معاملہ پر حکومت اور اسلام دشمن طاقتوں کی شرمناک ہار،سپریم کورٹ کا مداخلت سے مکمل انکار

نئی دہلی(ملت ٹائمز)
تین طلاق پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے صاف طور پر یہ واضح کردیاہے کہ یہ مسلمانوں کا مذہبی معاملہ ہے ،عدالت اس میں کوئی مداخلت نہیں کرسکتی ہے ،،تین  طلاق کوئی غیر قانونی نہیں ہےیہ مسلم پرسنل لا کا اہم حصہ ہے

سپریم کورٹ نے حکومت سے کہاہے کہ وہ اس معاملے پر کوئی قانون بنائے ،اس دوران یہ خبر بھی آرہی ہے ، کہ سپریم کورٹ نے تین طلاق پر 6ماہ کیلئے روک لگادی ہےتجزیہ نگاروں کا مانناہے کہ اس شق سے مذہب میں مداخلت کا دروازہ کھل گیا ہے،سپریم کورٹ نے یہ بھی کہاہے کہ حکومت 6 ماہ کے اندر تین طلاق پر قانون بنائے

(نوٹ :تازہ اپڈیٹ کیلئے لنک ریفریش کرتے رہیں)