ہندوستان کے سب سے نوجوان آئی اے ایس آفیسر انصار شیخ کی ایک وائرل تصویر


21 سال کی عمر میں آئی اے ایس افسر بن جانے والے محمد انصار شیخ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر اوائر ل ہورہی ہے ،انصار شیخ مہاراشٹرا کے جالنا ضلع سے تعلق رکھتے ہیں،ان کے والد آٹو رکشا ڈرائیور ہیں ،بہت ہی غرب اور فاقہ کشی کا سامنا کرکے محمد انصار شیخ نے یوپی ایس سی کا اکزام پاس کرکے یہ مقام حاصل کیا ہے،جب ذمہ داری سنبھالنے کے بعد انہیں لا ل بتی ملی توان کی گاڑی کی ساتھ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائر ہوگئی ،جسے فیس بک پر لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں، اس کے علاوہ وہاٹس ایپ پر یہ تصویر بہت تیزی سے وائر ل ہور ہی ہے ۔