معروف صحافی اور روزنامہ انقلاب کے ریزیڈینٹ ایڈیٹر ابوالکلام آزاد ایوارڈ برارے صحافت سے سرفراز



نئی دہلی(ملت ٹائمز)
معروف صحافی اور روزنامہ انقلاب کے ریزیڈینٹ ایڈیٹر ڈاکٹر یامین انصاری کو گذشتہ26 اگست 2017 کو ایک مشاعرہ میں اعتماد نیشنل فاﺅنڈیشن دہلی کی جانب سے ابوالکلام آزاد ایوارڈ برائے صحافت سے نوازاگیا

Comments

One response to “معروف صحافی اور روزنامہ انقلاب کے ریزیڈینٹ ایڈیٹر ابوالکلام آزاد ایوارڈ برارے صحافت سے سرفراز”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *