نئی دہلی(ملت ٹائمز)
بہار کی قدیم دینی درس گا ہ جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں کے استاذ مولانا اسعد اللہ صاحب آج سڑک عبو ر کرتے وقت ایک بڑے حادثہ شکار ہوگئے جس میں انہیں شدید چوٹی آئی ہیں ۔
ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہلی کے برہم پور میں وہ سڑک کروس کررہے تھے اسی دوران ایک بائک ان پڑھ چڑھ گئی تاہم اللہ تعالی کے فضل سے بال بال بچ گئے البتہ چوٹ بہت گہری آئی ہے اور انہوں نے دعاءکی اپیل کی ہے ۔
مولانا اسعد اشرف العلوم کنہواں کے استاذ ہیں تاہم ان دنوں ادارے کے کام سے دہلی آئے ہوئے ہیں ۔