تم اسرائیلی معصوم بچوں کے قاتل ہو ‘ نہتے اور بے قصور فلسطینیوں کی موت کے ذمہ دار ہو!نکل جاﺅ یہاں سے. دیکھئے کس طرح کویت قومی اسمبلی کے اسپیکر نے اسرائیلی وفد کو ہال سے باہر نکالا

نئی دہلی 21دسمبر
کویت قومی اسمبلی کے اسپیکر نے بھرے مجموعی میں اسرائیلی وفد کو حال سے باہر جانے کے مجبور کردیاکویت قومی اسمبلی کے اسپیکرمرزق الغنیم نے پارلیمانی اجلاس کے دوران اسرائیل پر بربریت کے سنگین واقعات کا ذمہ دار ٹھرایا جس کے بعد ایوان پارلیمنٹ تھالیوں کی گونج سے گرج اٹھا جس پر مذکورہ اسپیکر نے کہاکہ تم اسرائیلی معصوم بچوں کے قاتل ہو ‘ نہتے اور بے قصور فلسطینیوں کی موت کے ذمہ دار ہو۔
تم لوگوں نے فسلطین کی سرزمین پر ناجائز قبضہ کیا ہے اور حقائق پیش کرنے کے بعد جب سارا حال تھالیوں سے گونج اٹھا ہے باوجود اسکے تم لوگ حال میں بیٹھے ہو‘افسوس ہے تمہارے بے خیرتی پر اصولا تم لوگوں کو حال سے اٹھ کر چلاجانا چاہئے تھا‘ فوری اس حال سے نکل جاو¿ تمہارے جیسے لوگوں کو ایسے ایوانوں میں بیٹھنے کا حق حاصل نہیں ہے۔جس کے بعد اسرائیلی وفد کو حال سے باہر نکال دیا گیا۔
یوٹیوب پر یہ ویڈیو دوماہ قبل اپ لوڈ کیاگیا ہے مگر جن حالات میں اسپیکر قومی اسمبلی کویت مرزاق الغنیم نے جس بہادری کا مظاہرہ کیا ہے اس پر دنیا بھر سے ان کی ستائش ہورہی ہی۔ایوان پارلیمنٹ کے اس اجلاس میں دیگر ممالک کے نمائند ے بھی دیکھائی دے رہے ہیں جو الغنیم کے اس فیصلے کی حمایت میں تھالیاں بجاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔

(بشکریہ سیاست ڈاٹ کام )