دہلی: بھوانہ صنعتی علاقے میں پلاسٹک گودام میں بھیانک آتشزدگی، نو افراد جاں بحق

دہلی : (ملت ٹائمز ) دہلی کے بھوانہ صنعتی علاقے میں واقع ایک پلاسٹک گودام میں آگ لگنے کی وجہ سے اب تک نو افراد کی جان چکی ہے ، شاہدین کا کہنا ہے کہ کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ بھی سکتی ہے. فائر بریگیڈ کی دس گاڑیاں آگ بجھانے کے لئے موجود ہیں. تاہم آگ ابھی بھی کنٹرول سے باہر ہے، پولس انتظامیہ بھی جگہ پر پہنچ گئی ہے اور حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔